آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
آدتیہ ناتھ نے سرکاری عہدیداروں سے کہا کہ متھرا میں شراب اور گوشت کی فروخت پر پابندی لگائیں
پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے پیر کو سرکاری حکام سے کہا کہ وہ متھرا میں شراب اور گوشت کے فروخت پر پابندی لگائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلی بار سپریم کورٹ کے نو نئے ججز نے ایک ساتھ حلف لیا
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے آج سپریم کورٹ کے نو نئے ججوں کو اپنے عہدے کا حلف دلایا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام کانگریس نے اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا، اے آئی ڈی ایف کے ذریعے بی جے…
کانگریس کی آسام یونٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رہی ہے، جو اس سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں قائم ہونے والے گرینڈ الائنس کا حصہ تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ’’اگر وہ (کسان) کوئی رکاوٹ عبور کرتے ہیں تو ان کے سر پھوڑ دو‘‘، ہریانہ کے عہدیدار نے…
کرنال سب ڈویژنل مجسٹریٹ آیوش سنہا ایک وائرل ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں کہ انھوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ اگر کسان ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف احتجاج کے دوران کسی بیریکیڈ کو توڑنے کی کوشش کریں تو ان کے سروں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ ہم سچ کے لیے صرف حکومت پر بھروسہ نہیں کر سکتے‘‘، سپریم کورٹ کے جج نے عالمی سطح پر کووی ڈ ڈیٹا میں…
سپریم کورٹ کے جج ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتے کے روز کہا کہ حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا دانشوروں کا فرض ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ہریانہ پولیس نے بی جے پی اجلاس کی طرف بڑھنے والے کسانوں پر لاٹھی چارج کیا، 10 کسان زخمی
این ڈی ٹی وی کے مطابق ہریانہ میں پولیس نے ہفتہ کو کسانوں کے ایک گروہ پر لاٹھی چارج کیا، جب انھوں نے ضلع کرنال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اجلاس کے مقام پر جانے کی کوشش کی۔ دی ٹریبیون کے مطابق اس واقعے میں دس کسان زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنتر منتر پر اشتعال انگیز نعرے بازی: دہلی کی ایک عدالت نے ریلی کے منتظم کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز دارالحکومت میں اس ریلی کے منتظمین میں سے ایک پریت سنگھ کی ضمانت کی درخواست خارج کردی جس میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: آدھار کارڈ نہ دکھانے پر مسلم ہاکر کو شدت پسند عناصر نے تشدد کا نشانہ بنایا
انڈیا ٹوڈے نے جمعہ کو پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک مسلمان ہاکر کو مبینہ طور پر دو نامعلوم افراد نے زد و کوب کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس نے آدتیہ ناتھ کے خلاف انتخابات لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر کو خودکشی پر…
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو جمعہ کے روز ایک خاتون کو مبینہ خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جس خاتون نے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اتل رائے پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک ورکشاپ بعنوان ’’دینی مدارس کا نصاب تعلیم مدت و…
نظریات سے واقفیت اور اب جو نت نئے نظریات وجود میں آرہے ہیں، علما کو ان سے واقف رہنا ضروری ہے۔ یہ زمانہ لائف لانگ لرننگ کا ہے۔ جس نے نئی صلاحیتوں کا حصول چھوڑ دیا وہ پچھڑ گیا، وہ پسماندہ ہوگیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...