آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی فسادات: پولیس بیانیہ کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، جیل میں بند کارکن نے عدالت میں کہا

جیل میں بند کارکن خالد سیفی نے بدھ کے روز دہلی کی ایک عدالت کو بتایا کہ پولیس قومی راجدھانی میں 2020 کے فسادات کی داستان کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

حجاب پر پابندی: کیرالہ کے گورنر کا دعویٰ ہے کہ حجاب سے متعلق احتجاج ’’مسلم خواتین کو پیچھے ڈھکیلنے…

کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے بدھ کو این ڈی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تعلیمی اداروں میں حجاب پہنے کے حق سے متعلق بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہرے ’’مسلم خواتین کو پیچھے دھکیلنے کی سازش‘‘ ہیں۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: بی جے پی لیڈر نے اسدالدین اویسی پر مبینہ طور پر گولی چلانے والے ملزموں کی حمایت کا اظہار…

اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی پر فائرنگ کرنے والے دو افراد کی حمایت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

بے گناہوں کا قتل، من گھڑت مقدمات، یوپی حکومت کی ظلم کی تمام حدیں پار، اے پی سی آرکی رپورٹ

افروز عالم ساحل گزشتہ 16 فروری 2022ء کو ’اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس‘(APCR) کی جانب سے نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں ’The Struggle for Equal Citizenship in Uttar Pradesh and its Costs: A saga of omnibus FIRs, Loot, Arrests…
مزید پڑھیں...

یوپی انتخابات: تیسرے مرحلے میں مقابلہ کرنے والے 22 فیصد امیدواروں کے خلاف درج ہیں مجرمانہ مقدمات

ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نامی این جی او نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں حصہ لینے والے 623 امیدواروں میں سے 135 امیدوار یعنی 22 فیصد امیدواروں کے خلاف مجرمانہ مقدمات ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا…
مزید پڑھیں...

’’میرے آئیڈیل ناتھورام گوڈسے‘‘ کے عنوان پر تقریری مقابلہ منعقد کرنے والے گجرات کے ایک سرکاری اہلکار…

گجرات حکومت نے آج ایک پروبیشنری یوتھ ڈیولپمنٹ آفیسر کو ’’میرے آئیڈیل ناتھورام گوڈسے‘‘ کے عنوان پر اسکول کے طلبا کے لیے تقریری مقابلہ منعقد کرنے پر معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں...

بھارت میں نفرتی مہم پر لگام کسنے کی ضرورت

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ایف آئی آر پر کارروائی رپورٹ طلب کی ایک دوسری عرضی پر دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج دھرمیندر رانا نے گزشتہ 7 فروری 2022 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والی سماعت کے دوران پولیس سے کہا ہے کہ وہ سدرشن ٹی…
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف پورے ہندوستان میں مسلم خواتین نے کیا احتجاج

کرناٹک میں حجاب پر پابندی سے متعلق واقعے نے پورے ملک میں شدید اثرات مرتب کیے جس کے سبب دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، بنگال اور کشمیر سمیت پورے ملک میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔
مزید پڑھیں...