آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

امت شاہ کے دورے کے دوران جموں و کشمیر میں سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا، کچھ پر پبلک سیفٹی ایکٹ…

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے سے قبل جموں و کشمیر میں سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا اور ان میں سے کئی کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا۔ا
مزید پڑھیں...

تریپورہ پولیس نے مساجد میں توڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد 150 سے زائد مساجد کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق تریپورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ریاست کی 150 سے زیادہ مساجد کو علاقے میں ہوئے تشدد کے بعد سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: آرین خان کیس کے گواہ کا کہنا ہے کہ اسے خالی کاغذات پر دستخط کرنے کے لیے مجبور کیا گیا،…

جموں و کشمیر کے پونچھ میں مسلح جنگجو ہلاک، دو پولیس افسران اور ایک فوجی جوان زخمی۔ رپورٹس کے مطابق امت شاہ کے دورے کے دوران جموں و کشمیر میں سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیں...

بھوپال میں بجرنگ دل کے اراکین نے ویب سیریز ’’آشرم‘‘ کے سیٹ پر توڑ پھوڑ کی، فلمساز پرکاش جھا پر سیاہی…

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بھوپال میں شوٹنگ کے دوران ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان نے فلمساز پرکاش جھا پر سیاہی پھینکی اور ان کی ویب سیریز ’آشرم‘ کے سیٹ پر توڑ پھوڑ کی۔ وہاں اس ویب سیریز کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔
مزید پڑھیں...

بھارت پاکستان ٹی 20 میچ کے بعد پنجاب کے کالج میں مبینہ طور پر کشمیری طلبا کے کمروں میں توڑ پھوڑ کی…

پنجاب کے سنگرور شہر کے ایک انجینئرنگ کالج کے کشمیری طلباء نے الزام لگایا ہے کہ اتوار کو آئی سی سی ٹی-ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ کے بعد ان پر حملہ کیا گیا اور ان کے ہاسٹل کے کمروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ انتخابات کے بعد بحال ہو جائے گا: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کی مشق نہیں رکے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے بعد انتخابات ہوں گے اور جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے اور اسے ریاست کا درجہ ملے گا،…

امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ انتخابات کے بعد بحال ہوگا۔ شاہ نے دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند، پی ایف آئی نے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کی مذمت کی

تریپورہ میں مسلمانوں کی مساجد اور دیگر املاک پر حملے کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے تریپورہ کی ریاستی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور ان لوگوں کو مناسب معاوضہ ادا کرے…
مزید پڑھیں...

’’عمر خالد کا باپ ہونا کوئی جرم نہیں‘‘: ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اس بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں یوگی نے کہا تھا کہ ڈبلیو پی آئی کے صدر، شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملے میں قید جے این یو کے سابق محقق عمر خالد کے والد ہیں۔
مزید پڑھیں...