آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مختصر مختصر: اتپل پاریکر آزاد امیدوار کے طور پر گوا انتخابات میں حصہ لیں گے، دیگر اہم خبریں

پرینکا گاندھی نے اشارہ کیا کہ وہ اتر پردیش میں کانگریس کی وزیر اعلیٰ امیدوار ہوسکتی ہیں: کانگریس لیڈر نے یہ بیان آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کے منشور کے اجرا کے موقع پر دیا۔
مزید پڑھیں...

اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے یتی نرسنگھ ناد گری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے منظوری دی

ہندوستان کے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے جمعہ کو ہندوتوا شدت پسند لیڈر یتی نرسنگھانند گیری کے خلاف سپریم کورٹ اور آئین کے بارے میں اس کے تبصروں کے لیے توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
مزید پڑھیں...

انتخابات: چندر شیکھر آزاد گورکھپور سے یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن لڑیں گے، دیگر اہم خبریں

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعرات کو 70 رکنی اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے 59 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اودھم سنگھ نگر ضلع کے کھتیما حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔ اتراکھنڈ بی جے پی کے صدر مدن کوشک کو ہریدوار…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بجرنگ دل لیڈر اور تین دیگر کو مبینہ طور پر ایک مسلم نوجوان کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا…

دی نیوز منٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایا کہ کرناٹک کے گدگ ضلع میں ہندوتوا گروپ بجرنگ دل کے ایک رہنما سمیت چار افراد کو ایک 19 سالہ مسلمان شخص کے قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

حکمراں جماعت نفرت انگیز تقاریر پر نہ صرف خاموش ہے بلکہ اس کی تائید بھی کر رہی ہے: سابق جج روہنٹن…

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس روہنٹن نریمن نے حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں پر ملک میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز تقریرکو لے کر خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ: راج ناتھ سنگھ نے ریاست کی جھانکیوں کو مسترد کیے جانے سے متعلق تمل ناڈو اور بنگال کے…

انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے منگل کو مغربی بنگال اور تمل ناڈو کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا جس میں بتایا گیا کہ یوم جمہوریہ پریڈ کے لیے ریاستوں کی تجویز کردہ جھانکیوں کو کیوں مسترد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں...

کلب ہاؤس ایپ پر مسلم خواتین کے بارے میں نازیبا تبصرے کیے گئے، دہلی خواتین کمیشن نے پولیس سے ایف آئی…

دہلی خواتین کمیشن نے منگل کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے شہر کی پولیس سے کہا ہے کہ وہ آڈیو چیٹ ایپ کلب ہاؤس پر مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ کے لیے تمل ناڈو کی جھانکی کو مرکز کی جانب سے مسترد کرنا ’’نہایت مایوس کن‘‘ ہے: ایم کے…

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا اور کہا کہ وہ اس بات سے ’’شدید مایوس‘‘ ہیں کہ وزارت دفاع نے ریاست کی یوم جمہوریہ کی جھانکی کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...