آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ممبئی میں بی جے پی اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے اسپورٹس کمپلیکس کا نام ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کے…
بھارتیہ جنتا پارٹی اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے بدھ کو ممبئی میں 18ویں صدی کے حکمران ٹیپو سلطان کے نام پر ایک اسپورٹس کمپلیکس اور پارک کا نام تبدیل کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’پہلے 700 کسانوں کے خاندانوں کو مدعو کریں‘‘: آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری نے بی جے پی کے اتحاد…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی دعوت کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی الیکشن : مسلمان ووٹرز اس بار کس جانب رخ کریں گے؟
افروز عالم ساحل
یو پی میں انتخابی بگل بج چکا ہے۔ پہلے مرحلے میں گیارہ اضلاع کی 58 نشستوں پر دس فروری کو ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ اب جبکہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں، طاقت کے تمام عوامل میں ایک بڑا عامل مسلم ووٹوں کو بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بدھا دیب بھٹاچارجی نے پدم بھوشن ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کردیا، گلوکارہ سندھیا مکھرجی نے پدم شری…
مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے رہنما بدھا دیب بھٹاچارجی نے منگل کو پدم بھوشن ایوارڈ کے لیے ان کے نام کا اعلان کیے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی یہ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شرجیل امام کی تقاریر میں عوامی انتشار پیدا کرنے، تشدد کو ہوا دینے کا رجحان واضح تھا: عدالت
دہلی کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ دسمبر 2019 اور جنوری 2020 میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران کارکن شرجیل امام کی طرف سے کی گئی تقریریں بنیادی طور پر ظاہر کرتی ہیں کہ ان میں عوامی انتشار پیدا کرنے اور تشدد کو ہوا دینے کا رجحان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہم ہندی کے خلاف نہیں ہیں، لیکن اس کے جبری نفاذ کے خلاف ہیں: ایم کے اسٹالن
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے منگل کو کہا کہ ریاست ہندی یا کسی دوسری زبان کی مخالفت نہیں کرتی بلکہ اس کے جبری نفاذ کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے اتپل پاریکر سے پارٹی چھوڑنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کو کہا، دیگر…
اُتپل پاریکر نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا تھا جب پارٹی نے پنجی سے انھیں ٹکٹ نہیں دیا تھا۔ اُتپل پاریکر پنجی سے الیکشن لڑنا چاہتے تھے کیوں کہ ان کے والد نے 25 سال قبل اس حلقے پر قبضہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی اے ایس رولز: کیرالہ اور تمل ناڈو کے وزرائے اعلیٰ نے مودی کو خط لکھا، کہا کہ ترامیم سے وفاقی…
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن اور ان کے کیرالہ کے ہم منصب پنارائی وجین نے اتوار کو وزیر اعظم کو خط لکھ کر انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (کیڈر) ڈیپوٹیشن قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بطور منی پوری میں چاہتا ہوں کہ اے ایف ایس پی اے کو منسوخ کیا جائے‘‘: وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے اتوار کے روز کہا کہ وہ اور ریاست کے لوگ آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (اے ایف ایس پی اے) کی معطلی چاہتے ہیں۔ تاہم پی ٹی آئی کے مطابق بی جے پی رہنما نے مزید کہا کہ قومی سلامتی اب بھی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حالات معمول پر آنے کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دے دیا جائے گا: امت شاہ
ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حالات معمول پر آنے کے بعد مرکز جموں اور کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کر دے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...