آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
گجرات: وڈودرا میں گنپتی جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کے بعد 13 گرفتار
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہندوؤں اور مسلمانوں نے مبینہ طور پر ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا جب اس علاقے سے ہندو مورتی گنیش کا جلوس گزر رہا تھا۔ تصادم میں پانی گیٹ دروازے کی مسجد کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غلام نبی آزاد کی حمایت میں جموں و کشمیر کے 60 سے زیادہ کانگریس لیڈروں نے پارٹی سے استعفیٰ دیا
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند سمیت 60 سے زیادہ کانگریس لیڈروں نے منگل کو سینئر سیاست دان غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہبلی کے عیدگاہ گراؤنڈ میں ہی ہوگی گنیش پوجا، ہائی کورٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم قابلِ عمل نہیں
کرناٹک ہائی کورٹ نے ہبلی کے عیدگاہ گراؤنڈ میں گنیش اتسو منانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلور کے چامراج پیٹ عیدگاہ کیس کی طرح اس معاملے میں زمین کے مالکانہ حق کو لے کر کوئی تنازعہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلورو عیدگاہ گراؤنڈ میں گنیش اتسو نہیں، سپریم کورٹ نے جاری کیا حکم
سپریم کورٹ نے منگل کو بنگلورو عیدگاہ میدان کیس میں اسٹیٹس کیو کو برقرار رکھنے کا حکم دیا اور کہا کہ گنیش چترتھی کی تقریبات عیدگاہ گراؤنڈ میں نہیں منائی جائیں گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این سی آر بی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں ہندوستان میں خودکشی سے ہونے والی اموات…
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں بھارت میں خودکشیوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
طلاق حسن: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ خواتین درخواست گزاروں کو راحت دینے پر ہے
سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ اس کی ترجیح ان دو خواتین درخواست گزاروں کو راحت دینا ہے، جو طلاق حسن کا شکار ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں، نہ کہ یہ کہ طلاق کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ’غیر تسلی بخش پیش رفت‘ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے صفورا زرگر کا داخلہ منسوخ کر…
پیر کو زرگر نے ٹویٹر پر شیئر کیا کہ یونیورسٹی نے ان کا داخلہ منسوخ کر دیا ہے۔ وہ مربوط ایم فل-پی ایچ ڈی پروگرام میں سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں اسکالر تھیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریدوار نفرت انگیز تقریر کیس: سپریم کورٹ نے جتیندر تیاگی کو خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا
بار اینڈ بنچ کی اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ نے پیر کو ہریدوار نفرت انگیز تقریر کیس کے ایک ملزم جتیندر نارائن تیاگی کو 5 ستمبر سے پہلے خودسپردگی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلقیس بانو کیس: ٹی ایم سی قصورواروں کی دوبارہ گرفتاری کے لیے کولکاتا میں دو روزہ احتجاج کا کرے گی
پارٹی کے طلبا ونگ کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ترنمول کانگریس اس معاملے میں سپریم کورٹ کی مداخلت کے لیے شہر میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے قریب 48 گھنٹے کا احتجاج منظم کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کلاس روم میں لڑکیوں اور لڑکوں کا ایک ساتھ بیٹھنا ہندوستانی ثقافت کے خلاف ہے، کیرالہ کے ایک لیڈر نے…
کیرالہ کی ہندو ایزاوا کمیونٹی کے ایک رہنما ویلاپلی نٹیسن نے اتوار کو کہا کہ لڑکیوں اور لڑکوں کا کلاس رومز میں ایک ساتھ بیٹھنا ’’ہندوستانی ثقافت کے خلاف‘‘ ہے اور ’’انتشار پیدا کرتا ہے‘‘۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...