آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
لوگ راشن خریدتے ہیں لیکن بی جے پی قانون سازوں کو خریدتی ہے: ہیمنت سورین
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پیر کو ریاستی اسمبلی کے خصوصی یک روزہ اجلاس کے دوران پیش کردہ اعتماد کی تحریک جیت لی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کی جانب سے ڈزاسٹر مینجمنٹ پر ورکشاپ کا انعقاد
نوجوانوں کوناگہانی آفات سے نمٹنے کے لئے تربیت دینے کے مقصد سے نئی دہلی کے سکھ دیو وہار علاقے میں واقع ڈان باسکو انسٹی ٹیوٹ میں سوسائیٹی فار برائٹ فیوچر کی جانب سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈزاسٹر شعبہ سے وابستہ افسران اور ماہرین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی اور آر ایس ایس جان بوجھ کر نفرت پیدا کرکے ملک کو تقسیم کررہے ہیں: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے نظریاتی سرپرست راشٹریہ سویم سیوک سنگھ پر خوف اور نفرت پیدا کرکے ملک کو جان بوجھ کر تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پیر کو اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کریں گے
جھارکھنڈ میں سیاسی بحران کے درمیان ہیمنت سورین کی قیادت والی حکومت پیر کو ایک خصوصی اسمبلی اجلاس کے دوران اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اگر اپوزیشن متحد ہوکر کام کرے تو 2024 میں بی جے پی 50 سیٹوں تک محدود ہو جائے گی، نتیش کمار کا دعویٰ
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہو جائیں تو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو 50 سیٹوں تک محدود کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلقیس بانو مقدمے کے مجرمین کی رہائی سے قانون کی بالادستی مفلوج ہوگی: جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی جانب سے صدر جمہوریہ ہند سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ کے توسط سے گجرات حکومت کو اس فیصلے کو واپس لینے کی ہدایت دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی کے بعد یوپی میں ایک اور مسجد میں شیو مندر ہونے کا دعویٰ، عدالت میں عرضی داخل
بی بی سی کی خبر کے مطابق وارانسی کی گیانواپی مسجد میں شیولنگ ہونے کے دعوے کے بعد اب بدایوں کی جامع مسجد میں نیل کنٹھ مہادیو مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بدایوں کی سول کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی، جسے سول کورٹ نے قبول کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ میں اونچی ذات کی خاتون سے شادی کرنے پر دلت شخص کا مبینہ طور پر قتل
پی ٹی آئی نے حکام کے حوالے سے اطلاع دی کہ اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں ایک دلت شخص کو مبینہ طور پر اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ سے قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: سونیت پور ضلع میں بے دخلی مہم جاری
پی ٹی آئی نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی کہ آسام حکومت نے جمعہ کو سونیت پور ضلع میں 330 ایکڑ اراضی پر بے دخلی مہم شروع کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: 2021 میں خواتین کے خلاف جرائم میں 15 فیصد اضافہ
خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے جاری کاوشوں اور مختلف النوع مہموں کے باوجود اس صنف نازک کے خلاف جرائم کے گراف میں ہر سال بتدریج اضافہ ہی درج ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...