آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بابری مسجد کے انہدام کی 30ویں برسر پر پروگرام منعقد کرنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے خلاف…

اتر پردیش میں پولیس نے ہفتہ کے روز علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کچھ طلباء کے خلاف ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی کے موقع پر 6 دسمبر کو کیمپس کے اندر ایک پروگرام کرنے کے لیے پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: وزیر تعلیم چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکنے کے الزام میں تین گرفتار

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق تین افراد کو ہفتہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ان میں سے ایک نے چنچواڑ شہر میں مہاراشٹر کے اعلیٰ اور تکنیکی تعلیم کے وزیر چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکی۔
مزید پڑھیں...

راجستھان میں طلبا کے ذریعے بی جے پی کو ووٹ دینے کا حلف لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پرنسپل کو…

راجستھان کے جھالاواڑ میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کو اس وقت معطل کردیا گیا جب طلبا کی جانب سے اگلے 25 سال تک بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دینے کا حلف لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی۔
مزید پڑھیں...

مقننہ POCSO ایکٹ کے تحت رضامندی کی عمر کو لے کر بڑھتی ہوئی تشویش کو دور کرے: سی جے آئی چندرچوڑ

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کے روز مقننہ پر زور دیا کہ وہ جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ کے قانون کے تحت رضامندی کی عمر کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کو دور کرے۔
مزید پڑھیں...

نریندر مودی کو مہاراشٹرا-کرناٹک سرحدی تنازعہ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے: ادھو ٹھاکرے

مہارانشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو مہاراشٹرا اور کرناٹک کے درمیان جاری سرحدی تنازعہ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کا ریکارڈ مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے مرکز،نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ”انسانی حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں ہماری بین الاقوامی درجہ بندی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ بنیادی حقوق، سلامتی، امن و امان اور دیوانی و…
مزید پڑھیں...

دہلی: بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے ایک دوسرے پر کونسلروں کو رخ بدلنے کے لیے راغب کرنے کی کوشش…

عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کے روز ایک دوسرے پر نو منتخب کونسلروں کو پارٹی بدلنے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...