آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکا، امام پر حملہ کیا
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں پیر کو ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکا اور ایک امام پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈی ایم کے کی میزبانی میں ہونے والی اپوزیشن کی میٹنگ میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری اور بی جے پی…
پیر کو 20 سے زیادہ جماعتوں کے اپوزیشن لیڈروں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک بھر میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کرائے۔ ایم کے اسٹالن کی زیرقیادت دراوڑ منیترا کزگم کے زیر اہتمام سماجی انصاف پر ایک ورچوئل کانفرنس میں اپوزیشن لیڈروں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چین کے ذریعے اروناچل پردیش میں 11 مقامات کے نام تبدیل کرنے کے بعد ہندوستان کا کہنا ہے کہ نئے نام…
مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ ’’نئے نام رکھنے‘‘ کی کوششوں سے اروناچل پردیش کے ہندوستان کا حصہ ہونے کی حقیقت نہیں بدلے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب کے صحافیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی آزادی صحافت کو مجروح کرتی ہے: ایڈیٹرز گلڈ
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے پیر کو کہا کہ پنجاب میں متعدد صحافیوں اور میڈیا تنظیموں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ’’من مانی معطلی‘‘ نے آزادیِ صحافت کو مجروح کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عوام کو انصاف فراہم کرنے کے معاملے میں یوگی حکومت سب سے پھسڈی
نئی دہلی،04 اپریل :۔سب کا ساتھ سب کا وشواس کے ساتھ آگے بڑھنے کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی کی اقتدار والی راستیں کس قدر لوگوں کے ساتھ ہیں یہ آئے دن پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات سے واضح ہو جاتا ہے ۔ملک کی سب سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال:رام نومی کے جلوس میں ہتھیار لہرانے والا سومت شا بہار سے گرفتار
نئی دہلی ،04اپریل :۔رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد کشیدگی کا اثر اب بھی جاری ہے ،بڑی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں ،مکانوں اور مساجد و دیگر عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ۔جلوس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات:مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر معاملے میں کاجل ہندوستانی پر ایف آئی آر
نئی دہلی ،04اپریل :۔سپریم کورٹ کی تنبیہ اور ریاستی حکومتوں کو پھٹکار کے باوجود اشتعال انگیز تقریر اورمسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے ۔بلکہ ان بیانات کی وجہ سے پر تشدد اور فرقہ وارانہ فسادات رونما ہو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گؤ کشی کے ملزم نظام الدین کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
نئی دہلی ،04اپریل:۔بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں خاص طور پر مسلمانوں کو گؤ کشی کے نام پر نشانہ بنایا جانا عام بات ہو چکی ہے ۔اس سلسلے میں پولیس کے پاس پختہ شواہد نہیں ملتے بلکہ صرف چند نام نہاد گؤ رکشکوں کی شکایت پر ہی کارروائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی :یوگی حکومت نے اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کو بنایا ایم ایل سی
نئی دہلی،04اپریل :۔عالمی شہرت یافتہ یونیور سٹی علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے وائس چانسلر طارق منصور کی بی جے پی اور آر ایس ایس سے بڑھتی نزدیکیوں سے اس بات کا اندازہ پہلے ہی لگایا جا رہا تھا کہ انہیں حکومت انعامات سے سر فراز کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام نومی جلوس کے دوران تشدد: کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت سے 5 اپریل تک رپورٹ طلب کی
کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کو مغربی بنگال حکومت کو ہدایت دی کہ وہ رام نومی جلوس کے دوران ہاوڑہ ضلع کے شیب پور میں بھڑکنے والے تشدد کے بارے میں 5 اپریل تک تفصیلی رپورٹ داخل کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...