آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کے ریاستی الیکشن کمیشن کو پنچایتی انتخابات سے قبل مرکزی فورسز کی…

کلکتہ ہائی کورٹ نے منگل کو مغربی بنگال ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ 8 جولائی کو ہونے والے پنچایتی انتخابات سے قبل ہونے والے تشدد کے پیش نظر ریاست میں مرکزی نیم فوجی دستے تعینات کرے۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ حکومت کی جانب سے سورج مکھی کے بیجوں کی ’مناسب قیمت‘ کی یقین دہانی کے بعد کسانوں نے اپنا…

ہریانہ میں احتجاج کرنے والے کسانوں نے منگل کو اپنا احتجاج ختم کر دیا جب حکام نے انھیں سورج مکھی کے بیجوں کی ’’مناسب قیمت‘‘ کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ:اتر کاشی پرولا میں 15 جون کو ہونے والی مہاپنچایت کی اجازت نہیں،دفعہ 144 نافذ

دہرادون، 14 جون  ۔پرولا میں ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ آئندہ 15 جون کو ہونے والی مہا پنچایت کے سلسلے میں ملک بھر کی نظریں  اترا کھنڈ کی سرکار اور انتظامیہ پر ہے ۔کیونکہ بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے ساتھ دیگر شدت پسند ہندو تنظیموں نے…
مزید پڑھیں...

موجودہ خوف کے ماحول میں جبراًتبدیلی مذہب کیلئے دباؤ ڈالنے کا الزام  سراسر جھوٹ اور پروپیگنڈہ

نئی دہلی،14جون:۔موجودہ حالات میں مسلمان جس خوف و دہشت کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں ۔اس ماحول میں کسی کو جبراً تبدیلی مذہب کرانے یا اسلام قبول کرنے کے لئے دباؤ ڈالنے کا الزام سرا سر جھوٹ اور پروپیگنڈہ ہے ۔یہ غیر منطقی اور ان لاجک  بات…
مزید پڑھیں...

سول سوسائٹی کے ارکان نے عدالتوں اور پولیس سے اترکاشی میں ہندوتوا گروپس اجتماع کو روکنے کی اپیل کی

سول سوسائٹی کے ارکان نے منگل کو سپریم کورٹ، اتراکھنڈ ہائی کورٹ اور پولیس سے ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا نوٹس لینے کو کہا۔ انھوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ 15 جون کو ہندوتوا گروپوں کے ذریعے بلائے گئے اترکاشی میں ہونے والے ایک اجلاس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں...

مالیگاؤں کے ایک کالج میں تقریب کا آغاز اسلامی دعا کے ساتھ کرنے پر پرنسپل کو معطل کیا گیا، پولیس نے…

مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں ایک کالج کے پرنسپل کو ان کے عہدے سے اس لیے معطل کر دیا گیا کیوں کہ اس ادارے میں ایک سیمینار کا آغاز اسلامی دعا کے ساتھ کیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جیتن رام مانجھی کے بیٹے نے بہار حکومت میں وزیر کا عہدہ چھوڑا

ہندوستانی عوام مورچہ کے صدر سنتوش کمار سمن نے منگل کو بہار حکومت میں بطور وزیر استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کے بیٹے سمن بہار کابینہ میں شیڈول کاسٹ اور شیڈول ٹرائب کی بہبود کے وزیر تھے۔
مزید پڑھیں...