آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش :گنگا جمنا اسکول تنازعہ کے ساتھ ہی  ہزاروں طلباءکے خواب بھی بکھر گئے

نئی دہلی ،27جون :۔مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع  کے فوتیرا میں  واقع گنگا جمنا ہائر سیکنڈری اسکول15ہزار کی غریب پسماندہ اور محروم طبقے کی آبادی کے لئے  امید کی کرن تھا۔2010 میں گنگا جمنا اسکول کا علاقے میں قیام ہوا۔جہاں تعلیم کا کوئی بندوبست…
مزید پڑھیں...

مودی کے دورہ مصر کا مقصدتعلقات سے زیادہ مسلم دنیا میں اپنی مثبت شبیہ قائم کرناہے

نئی دہلی،27جون :۔وزیر اعظم نریندر مودی پچھلے ایک ہفتے سے عالمی میڈیا میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ کا سرکاری دورہ  سرخیوں میں رہا، جہاں ایک طرف وزیر اعظم وہائٹ ہاؤس میں خطاب کر رہے تھے اور ہند امریکی…
مزید پڑھیں...

’  مسلمان 30 دن کے اندر پورا ہماچل پردیش خالی کردیں‘

نئی دہلی ،26 جون :۔اترا کھنڈ کے بعد اب ہماچل پردیش میں شدت پسند ہندوتو تنظیموں کی شر انگیزی سامنے آ رہی ہے ۔شدت پسند سر عام جم غفیرمیں مسلمانوں کو ہماچل پردیش چھوڑنے کی دھمکی دے رہے ہیں اور مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کی ہندو اکثریت سے…
مزید پڑھیں...

بارک اوباما کے دور میں امریکہ نے چھ مسلم ممالک پر بمباری کی: نرملا سیتارمن

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اتوار کو امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما کے ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں حالیہ تبصروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے ان کے دور حکومت میں چھ مسلم اکثریتی ممالک پر بمباری کی تھی۔
مزید پڑھیں...

کانگریس لیڈر اجے ماکن کا کہنا ہے کہ اے اے پی اپوزیشن کے اتحاد کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے

کانگریس لیڈر اجے ماکن نے اتوار کو الزام لگایا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اپوزیشن کے اتحاد کو سبوتاژ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر:گؤرکشکوں کی پھر درندگی ،دو مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی،ایک کی موت

نئی دہلی،26جون :۔بقر عید سے قبل بجرنگ دل اور نام نہاد گؤرکشکوں  کی ٹیم  سر گرم ہو گئی ہے ۔ایک بار پھر گؤ رکشکوں کی درندگی سامنے آئی ہے۔مہاراشٹر کے ناسک میں گؤ رکشکوں نے دو مسلم نوجوانوں کو گائے اسمگلنگ کے الزام میں بے رحمی سے پیٹا…
مزید پڑھیں...

بقر عید سے قبل کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے کا نام نہاد’گؤ رکشکوں‘ کو سخت پیغام

نئی دہلی،25جون :۔عید الاضحٰی کو مزید چند ایام باقی ہیں ،نا م نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعہ مسلمانوں کو پریشان کرنے  کے معاملات سامنے آ رہے ہیں ۔ قربانی کے خلاف بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد جیسی تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ،دریں اثنا کرناٹک میں…
مزید پڑھیں...

بہار:حاجی پور کی ایک ڈیری فیکٹری میں امونیا گیس کے اخراج سے 1 کی موت، 30 سے زیادہ اسپتال میں داخل

بہار کے ویشالی ضلع میں ہفتہ کو ایک ڈیری فیکٹری میں امونیا گیس سلنڈر کے لیک ہونے کے سبب ایک مزدور کی موت ہو گئی ہے اور 35 سے زیادہ لوگ ہسپتال میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیں...

عدالتِ عظمیٰ ہندوستانی خاندانی رسوم کو بدلنا نہیں چاہتی، الہ آباد ہائی کورٹ نے شادی کے بغیر ساتھ…

الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک شادی کے بغیر ساتھ رہنے والے ایک بین المذاہب جوڑے کی طرف سے پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف تحفظ کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...