آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 راجستھان : بی جے پی نے ’غلطی‘ سے مسلم کو دیا ٹکٹ،واپس لے لیا

جے پور،07نومبر :۔بی جے پی کی اعلیٰ قیادت اور خود وزیر اعظم پسماندہ مسلمانوں کی بات کرتے ہیں اور اسٹیج سے پسماندہ مسلمانوں کی ترقی کے لئے کام کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن زمینی حقیقت اس کے بر عکس ہے ۔راجستھان میں ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران…
مزید پڑھیں...

گورنروں کو اس حقیقت سے غافل نہیں ہونا چاہیے کہ وہ منتخب حکام نہیں ہیں: سپریم کورٹ

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے گورنر بنواری لال پروہت کے خلاف پنجاب حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے زبانی طور پر یہ بات کہی۔ عام آدمی پارٹی کی حکومت نے پروہت پر ریاست کی مقننہ کے ذریعے منظور شدہ سات بلوں پر…
مزید پڑھیں...

مدراس ہائی کورٹ نے ’’دراوڑی نظریہ کو مٹانے‘‘ کی ترغیب دینے کے لیے کنکلیو منعقد کرنے کی اجازت دینے سے…

مدراس ہائی کورٹ نے ’’دراوڑی آئیڈیالوجی کے خاتمے‘‘ کی ترغیب دینے والے ایک کنکلیو کی اجازت دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا ہے کہ ایک سے زیادہ عقائد کے نظام کا بقائے باہمی ہندوستان کی شناخت کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی فضائی آلودگی: دیوالی کے بعد ایک ہفتے تک گاڑیوں کے لیے طاق-جفت منصوبہ نافذ کیا جائے گا

دہلی کے وزیر برائے ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو کہا کہ فضائی آلودگی کو روکنے کے لیے قومی راجدھانی کے علاقے میں طاق-جفت کا منصوبہ 13 نومبر سے 20 نومبر تک نافذ کیا جائے گا، کیوں کہ فضائی آلودگی میں تخفیف کی کوششوں کے باوجود ہوا کا معیار…
مزید پڑھیں...

راجستھان: مساجد اور گرودواروں کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کی ترغیب دینے والے بی جے پی لیڈر کو پارٹی سے…

بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر سندیپ دائما کو اتوار کے روز پارٹی سے نکال دیا گیا، جس نے گذشتہ ہفتے مساجد اور گرودواروں کے بارے میں فرقہ وارانہ بیان دیا تھا۔
مزید پڑھیں...

بہار حکومت کے ذات پات کے سروے میں مسلمانوں اور یادووں کی آبادی میں اضافہ کر کے رپورٹ پیش کی گئی ہے:…

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو الزام لگایا کہ بہار حکومت کے ذات پر مبنی سروے نے ریاست میں مسلمانوں اور یادووں کی تعداد میں اضافہ دکھایا ہے اور ریاستی حکومت کی خوشنودی کی سیاست کے ایک حصے کے طور پر ایک انتہائی پسماندہ طبقات کی تعداد کو…
مزید پڑھیں...

کیرالہ بلا سٹ کے بعدسوشل میڈیا کے ذریعہ  فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی پھیلانے پر 54 مقدمات درج

ترواننت پورم،06نومبر :۔کیرالہ میں گزشتہ روز ہوئے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران بلاس کے بعد دائیں بازو کی نظریات کے حامل شدت پسندوں کے ذریعہ بڑے پیمانے پر فرضی خبریں اور تصاویر پوسٹ کر کے فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی ۔…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ کے بارے میں رپورٹ پر گجرات پولیس کی طرف سے طلب کیے جانے والے دو صحافیوں کو…

سپریم کورٹ نے جمعہ کو آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے دو صحافیوں کو گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا، جنھیں گجرات پولیس نے اڈانی گروپ کے ذریعہ اسٹاک میں مبینہ ہیرا پھیری سے متعلق ان کی رپورٹ کے سلسلے میں طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

ٹائمز ناؤ نوبھارت سے گربا ایونٹس میں مسلم مردوں کی شمولیت سے متعلق اس کے 2022 کے ایک شو کی ویڈیو…

نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے جمعرات کو نیوز چینل ٹائمز ناؤ نوبھارت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ستمبر 2022 کے اس شو کی ویڈیو کو ہٹا دے جس میں مسلمان مردوں کے گربا ایونٹس میں جانے کے بارے میں بحث کی گئی ہے، کیوں کہ وہ…
مزید پڑھیں...