آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام  : آئندہ اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگاتعدد ازدواج پر پابندی کا بل

نئی دہلی ،16دسمبر :۔آسام  میں ہندوتو کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیمنتا بسوا سرما حکومت ایک اور متنازعہ قانون کو متعارف کرنے کی تیاری کر رہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ  بسوا سرما نے اعلان کیا ہے کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد…
مزید پڑھیں...

کیا امام کعبہ رکھیں گےایودھیا مسجد کا سنگ بنیاد؟

نئی دہلی ،16دسمبر :۔ایودھیا میں عالی شا ن رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے ،آئندہ سال ہونے والے افتتاحی پروگرام کی تیاریاں جاری ہیں ۔دریں اثنا بابری مسجد کے بدلے میں دھنی پور میں تعمیر کی جانے والی مسجد پر بھی بحث جاری ہے ۔مسجد کی…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:  ٹیپو سلطان کے نام پر ایئر پورٹ کا نام رکھنے کی تجویز اسمبلی سے پاس

نئی دہلی ،16دسمبر :۔کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان  پر سیاست گرم ہے۔ ریاست میں برسراقتدار کانگریس کے ایک رکن اسمبلی نے مندکلی ہوائی اڈہ کا نام  ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسمبلی سے یہ تجویز جمعرات کو اتفاق رائے سے…
مزید پڑھیں...

عصمت دری معاملے میں بی جے پی ایم ایل اے کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

سون بھدر، 15 دسمبر :اتر پردیش کے  ضلع سون بھدر کے دودھی (م ریزرو سیٹ) سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے رام دولار گونڈ کو مقامی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج، اول (ایم پی/ایم ایل اے) کورٹ احسان اللہ خان نے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے نو سال…
مزید پڑھیں...

شاہی عیدگاہ سروے  معاملہ: الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ کاروک لگانے سے انکار

نئی دہلی، 15 دسمبرسپریم کورٹ نے فی الحال متھرا کے شاہی عید گاہ اورشری کرشن جنم بھومی مندر کے تنازعہ معاملے میں شاہی عیدگاہ کمپلیکس کا سروے کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش :نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی شروع

نئی دہلی ،15دسمبر :۔مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حکومت کی دوسری بار تشکیل کے فوراً بعد ہی مسلمانوں کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی ہے ۔موہن یادو نے بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری کے بعد   بی جے پی کے ایک کارکن پر حملہ کرنے کے الزام میں تین…
مزید پڑھیں...

 آسام  میں 1281 مدارس عام اسکولوں میں تبدیل  

گواہاٹی،15دسمبر :۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما حکومت میں آنے کے بعد سے ہی مدارس اور مسلمانوں کے خلاف سر گرم ہیں اور انہوں نے متعدد مرتبہ مدارس کو ختم کرنے کا ارادہ عوامی طور پر ظاہر کیا ہے۔در اصل بسو سرما ہندوتو ایجنڈے پر چل رہے…
مزید پڑھیں...

پاکستان کو خفیہ معلومات دینے والا گورو پاٹل گرفتار

ممبئی، 14 دسمبر:۔انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ایک پاکستانی جاسوس کو فوج سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے الزام میں تھانے ضلع سے گورو پاٹل (23 سال) کو گرفتار کیا ہے۔ اے ٹی ایس کی ٹیم اس معاملے کی گہرائی سے چھان بین کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں...

متھرا شاہی عید گاہ کے احاطے کے سروے  کو ملی منظوری

نئی دہلی ،14دسمبر :۔الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ہندو فریق کے جذبے اور ان کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے وارانسی کے گیان واپی مسجد کی طرح متھرا واقع شاہی عید گاہ کے احاطے کااے ایس آئی کے ذریعہ  سروے کو منظوری دے دی ہے ۔الہ آباد…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی،وزیراعلیٰ بنتے ہی موہن یادو کا پہلا…

نئی دہلی ،14 دسمبر :۔مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بن چکی ہے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر ڈاکٹر موہن یادو نے حلف لے لیا ہے  ۔ڈاکٹر موہن یادو نے وزیر اعلیٰ کا حلف لیتے ہی جو سب سے پہلا فیصلہ لیا ہے یقیناً اس سے تنازعہ پیدا…
مزید پڑھیں...