آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

آسام پولیس فائرنگ کے خلاف احتجاج کرنے والی اتر پردیش کی ایک تنظیم کے اراکین کے خلاف وبائی امراض ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

منگل کو فریٹرنِٹی موومنٹ الہ آباد نامی ایک نوجوانوں کی تنظیم نے کہا کہ اتر پردیش پولیس نے گزشتہ ہفتے آسام کے درنگ ضلع میں پولیس کی فائرنگ سے ہوئی دو ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کرنے پر ان کے کچھ ارکان کے خلاف وبائی امراض ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...

آسام: درنگ میں بے دخلی مہم کے دوران مبینہ طور پر تشدد پر اکسانے کے الزام میں دو مسلم افراد کو گرفتار…

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق آسام میں پیر کے روز دو افراد کو مبینہ طور پر تشدد کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جو ضلع درنگ کے سپاجھر علاقے میں ایک بے دخلی مہم کے دوران ہوا تھا۔

بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی، جنھیں مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیا گیا ہو: سنگیت…

اترپریش کے میرٹھ میں سردھانا اسمبلی سے بی جے پی کے ایم ایل اے سنگیت سوم نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی جو مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیے گئے تھے۔

اترپردیش: اے ٹی ایس نے مذہبی تبدیلی کے الزام میں معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے مبینہ طور پر غیر قانونی مذہبی تبدیلی کے الزام میں میرٹھ میں مقیم اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا ہے۔ صدیقی مغربی اتر پردیش کے ممتاز علما میں سے ہیں اور گلوبل…

این آر سی حتمی ہے، آسام کے غیر ملکیوں سے متعلق ٹربیونل کا فیصلہ

اگرچہ رجسٹرار جنرل آف انڈیا نے ابھی تک آسام کے نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کو قانونی دستاویز بنانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے، لیکن ایک غیر ملکی ٹریبونل نے آگے بڑھ کر ایک آدمی کو ہندوستانی ڈکلیئر کرتے ہوئے اسے ’’حتمی این آر…

والدین بھی بین المذاہب شادی پر اعتراض نہیں کر سکتے: الہ آباد ہائی کورٹ

گورکھپور کے ایک بین المذاہب جوڑے کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ فراہم کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو مشاہدہ کیا کہ بالغوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مذہب سے قطع نظر بھی اپنی زندگی کے ساتھی کا انتخاب کریں۔

دہلی فسادات: عدالت نے مقدمات کی پیروی کے لیے ’’نامناسب رویہ‘‘ پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا

دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز دارالحکومت میں فروری 2020 میں ہوئے فسادات سے متعلق مقدمات کی کارروائی کے لیے مناسب اقدامات نہ کرنے پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی: ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ کا مطالبہ کرنے…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق جنتر منتر پر اشتعال انگیز نعرے لگانے والے ایک ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ یا ہندو نیشن کا مطالبہ کرنے کا مطلب مذہبی برادریوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا نہیں ہے۔