آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

مسلم مخالف تشدد: امراوتی میں بی جے پی کے بلائے گئے بند کے دوران مسلمانوں کی دکانوں کو جلایا گیا، مبینہ طورپر ایک مزارپر بھی کیا گیا حملہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے مہاراشٹر کے امراوتی شہر میں ہفتے کے روز بند کے دوران مسلمانوں سے تعلق رکھنے والی دو دکانیں جلا دی گئیں۔
مزید پڑھیں...

حکومت تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو کسی بھی قیمت پر روکے: سید محمد اشرف کچھوچھوی

ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کے بانی صدر اور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین سید محمد اشرف کچھوچھوی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو کسی بھی قیمت پر روکے۔

تریپورہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے وی ایچ پی کی ریلی کے بعد ہوئے مسلم مخالف تشدد پر تفصیلی رپورٹ…

تریپورہ ہائی کورٹ نے جمعہ 29 اکتوبر کو ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ 26 اکتوبر سے خبروں میں سامنے آنے والے مذہبی اقلیتوں پر تشدد اور ان کی املاک میں توڑ پھوڑ اور منصوبہ بند حملوں کے واقعات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔

’’پولیس نے ہمیں مسجد کے دروازے بند کرنے پر مجبور کیا‘‘: حکام کے ذریعے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں…

جمعہ کے روز سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں اجتماعی نماز کی اجازت نہیں دی گئی۔ خواتین مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر رو پڑیں۔ دور دراز علاقوں سے عقیدت مند طویل عرصے کے بعد جامع مسجد میں نماز پڑھنے کی امید لے کر پرانے سرینگر شہر پہنچے…

ہندوتوا گروپس نے مدھیہ پردیش میں ’’لو جہاد‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے ایک ’’گربا ایونٹ‘‘ میں خلل ڈالا

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گربا کی ایک تقریب کے پاس موجود چار مسلم افراد کو ہندوتوا گروپ کے ارکان کے ذریعے مبینہ طور پر ’’عوامی پریشانی‘‘ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش: پر تشدد ہجوم نے ایک مسلم خاندان کو مبینہ طور پر زد و کوب کیا اور گھر چھوڑنے کے لیے کہا

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے قریب ایک گاؤں میں ایک مسلمان خاندان کو مبینہ طور پر ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

سیاسیات کی کتاب میں اسلام کے بارے میں متنازعہ تبصرے پر جے پور میں ہنگامہ

انڈیا ٹومورو کی خبر کے مطابق راجستھان میں جے پور کے سنجے پرکاشن کی طرف سے شائع ہونے والی ’’ون ویک‘‘ سیریز میں مذہب اسلام کے حوالے سے ایک متنازعہ تبصرہ کیا گیا ہے، جس کے بارے میں مسلم کمیونٹی کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔