آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ملی مسائل
کشمیر: حکومت نے سری نگر کی جامع مسجد میں ’اذان‘ اور ’نماز‘ پر لگی پابندیاں ہٹا دیں
نماز جمعہ کے لیے لوگوں کے جمع ہونے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ شدید سردی کے باوجد مرد و خواتین کی بڑی تعداد جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئی۔
مزید پڑھیں...19.3 فیصد اقلیتوں کے لیے مرکزی بجٹ میں صرف 0.23 فیصد رقم مختص: ایم سی سی
احمد آباد میں قائم اقلیتی رابطہ کمیٹی (ایم سی سی) مرکزی حکومت کی طرف سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے مختلف اسکیموں میں تجویز کردہ بھاری کمی کے خلاف سختی سے سامنے آئی ہے۔
پریاگ راج: ہندوتوا شدت پسندوں نے ’’سنت سمیلن‘‘ میں ہریدوار نفرت انگیز تقاریر کیس کے ملزمین کی رہائی…
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق ہندوتوا شدت پسند لیڈروں نے ہفتہ کو یتی نرسنہا نند گیری اور شیعہ وقف بورڈ کے سابق سربراہ جتیندر نارائن تیاگی کی رہائی کا مطالبہ کیا، جنھیں نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
گروگرام: سپریم کورٹ نے ہریانہ کے افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر فوری سماعت کے…
سینئر ایڈوکیٹ اندرا جے سنگھ نے چیف جسٹس این وی رمنا کے سامنے عرضی کا ذکر کیا، جنھوں نے انھیں یقین دلایا کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں گے اور اسے فوری طور پر سماعت کے لیے درج کریں گے۔
مسلمان ہریدوار میں جائیداد نہیں خرید سکتے: رپورٹ
ہریدوار، ایک مشہور ہندو زیارت گاہ جو سادھو یتی نرسنہا نند کے زیرقیادت بنیاد پرست اتحادیوں کی طرف سے مسلم نسل کشی کی ترغیب کے بعد بین الاقوامی سرخیوں میں ہے، شاید ہندوستان کا واحد شہر ہے جہاں مسلمان جائیداد نہیں خرید سکتے۔
کلب ہاؤس ایپ کیس: ایک اٹھارہ سالہ شخص کو چیٹ روم شروع کرنے کے لیے گرفتار کیا گیا، جس میں مسلمان…
دہلی پولیس نے آڈیو چیٹ ایپ کلب ہاؤس پر مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیز تبصروں سے متعلق معاملے میں اتر پردیش کے لکھنؤ شہر سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
’’فرقہ وارانہ ذہنیت‘‘: مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں تمام طلبا اور عملے کو ’’سوریہ نمسکار کے حکم‘‘…
ایک حکومتی حکم نے، جس میں طلباء اور فیکلٹی ممبران کو مکر سنکرانتی منانے کے لیے ’’سوریہ نمسکار‘‘ کرنے کو کہا گیا ہے، مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
چھتیس گڑھ پولیس نے مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کا حلف لینے والے اجتماع کی ویڈیو کی تحقیقات کا حکم…
پولیس نے کہا کہ وہ ان لوگوں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے جنھوں نے ہجوم کو حلف لینے کے لیے جمع کیا تھا۔
جھارکھنڈ میں بی جے پی کے احتجاج کے دوران ایک مسلمان شخص پر حملہ کیا گیا اور اسے ’’جے شری رام‘‘ کا…
یہ واقعہ ہفتہ کے اوائل میں پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ سیکورٹی کوتاہی کے خلاف بی جے پی کارکنوں اور ان کے حامیوں کے احتجاج کے دوران پیش آیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق بی جے پی کے دھنباد کے ایم ایل اے اور ایم پی احتجاج میں موجود…
گروگرام: ’’نماز‘‘ میں خلل ڈالے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا رخ کرنے والے سابق ایم پی محمد ادیب…
سیکٹر 40 پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کلدیپ سنگھ نے کہا کہ حقائق کی تصدیق کی جارہی ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔