آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

کرناٹک: ہندوتوا تنظیموں نے سری رنگا پٹنہ جامع مسجد میں پوجا کی کال دی، امتناعی احکامات جاری

امتناعی احکامات جمعہ کی شام کو جاری کیے گئے تھے اور 5 جون کی شام 6 بجے تک نافذ رہیں گے۔ وشو ہندو پریشد کی قیادت میں ہندوتوا تنظیموں نے ہفتے کے روز مسجد کی طرف مارچ کی کال دی تھی، لیکن انھیں اس کی اجازت نہیں دی گئی۔
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجد: ہندوتوا گروپ نے مسلمانوں کے مسجد کے احاطے میں داخل ہونے پر پابندی لگانے کی درخواست…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ایک ہندوتوا تنظیم نے وارانسی کے ایک سول جج کے سامنے ایک عرضی دائر کی ہے جس میں مسلمانوں کے گیانواپی مسجد کے احاطے میں داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متھرا کی عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے کی درخواست پر سماعت کے لیے منظوری دی

وارانسی میں حکام کی جانب سے وہاں کی مقامی عدالت کے حکم پر گیانواپی مسجد کے وضوخانہ کو سیل کرنے کے بعد، متھرا کی سیشن کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ شاہی عیدگاہ مسجد کو اس کے موجودہ احاطے سے ہٹانے کا مقدمہ برقرار رکھنے کے قابل ہے۔

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکنے کے لیے عدالت میں عرضی دائر کی گئی

پی ٹی آئی نے منگل کو اطلاع دی کہ متھرا کی ایک عدالت میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کو شہر کی شاہی عیدگاہ مسجد میں نماز ادا کرنے سے روکا جائے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مساجد کی بے حرمتی پر حکومت اور سیکولر جماعتوں کی خاموشی پر سخت تنقید…

فرقہ پرست طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نشانہ بنا کر جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے نفرت پھیلانے والوں کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے اپنے فرائض ادا نہ…

گیانواپی مسجد: ہندوتوا درخواست گزار کا کہنا ہے کہ مسجد کے حوض میں شیولنگ ملا ہے، مسجد کی نگراں کمیٹی…

وارانسی کی ایک عدالت نے پیر کو ضلعی عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ گیانواپی مسجد کے ایک حصے کو سیل کریں جہاں مبینہ طور پر ایک ’شیولنگ‘ ایک ویڈیو سروے کے دوران پایا گیا ہے۔

’’مسجد کو بلڈوز کریں، مندر کو چھوڑ دیں‘‘ پالیسی ایم سی ڈی کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے: جہانگیر…

تجاوزات کے انہدام کی مہم کا آغاز کل مقامی جامع مسجد اور دیگر مسلم پراپرٹیز پر ہونے والے شرپسندوں کے حملوں کے بعد کیا گیا تھا جو 16 اپریل کو اس علاقے میں ہنومان جینتی جلوس کا حصہ تھے۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے میونسپل کارپوریشن کو دو ہفتوں…

جمعیت علمائے ہند نے عدالتی حکم کے بغیر جائیدادوں کی بلڈوزنگ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے…

مولانا سید ارشد مدنی کے زیرقیادت جمعیت علمائے ہند (جے یو ایچ) نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ ریاستی حکومت کے حکام کو مکانات اور دیگر املاک کو بغیر کسی عدالتی کارروائی کے اس الزام میں مسمار کرنے سے روکا جائے…