تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 2 لاکھ سے تجاوز، ممتا بنرجی نے ہر تارکین وطن مزدور کو پی ایم کیئرس فنڈ سے 10000 روپے کی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا، دیگر اہم خبریں

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 2 لاکھ سے تجاوز، ممتا بنرجی نے ہر تارکین وطن مزدور کو پی ایم کیئرس فنڈ سے 10000 روپے کی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز3 جون 2020
تازہ ترین

ار طغرل ڈراما: ذکرِ ماضی ہے یا مستقبل کا خواب؟

میڈیا اور کلچر کا استعمال پورے ملک کو ایک ہی سمت میں لانے کے لیے کرنا اور بین الاقوامی ہمدردیاں حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن ڈرامے ارطغرل کو خلافت کا احیاء یا اسلامی سیاست کا احیاء سمجھنا فاش غلطی ہوگی۔ ہندوستان وپاکستان کے جذباتی ناظرین کو چاہیے کہ وہ ایک بار اپنے ملک کے لیے بھی ایسے کسی ڈرامے کا تصور کریں بلکہ پاکستانی حضرات کو مغلیہ تاریخ کا ڈراما بنانے سے کس نے روکا ہے؟

دعوت نیوز30 مئی 2020
ADAdvertisement
تازہ ترین

مختصر مختصر: گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7،466 نئے معاملات آئے سامنے، وزیر ریلوے نے کہا کہ بہت ضروری ہو تبھی کریں سفر، دیگر اہم خبریں

مختصر مختصر: گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7،466 نئے معاملات آئے سامنے، وزیر ریلوے نے کہا کہ بہت ضروری ہو تبھی کریں سفر، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز29 مئی 2020
تازہ ترین

مہاراشٹر: بیٹے کے انکار کرنے کے بعد مسلم تنظیم نے 78 سالہ ہندو شخص کی آخری رسوم کی ادا کیں

\r\n\r\n\r\nآنجہانی کے بیٹے نے، جو ناگپور میں رہتا ہے، میت لینے اور آخری رسوم کی ادائیگی سے انکار کردیا ۔ ایک مقامی مسلم تنظیم، آکولہ کچھی جماعت نے آخری رسوم ادا کیں، اور چتا کو آگ دی۔

دعوت نیوز26 مئی 2020
ADAdvertisement