تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

دلی فسادکے متاثرین ہنوز امداداور معاوضے کے منتظر

دلّی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں بتاتے ہیں، کمیشن نے یہ رپورٹ وزیر اعلی اروند کیجریوال، لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل، ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسودیا اور دلّی کے تمام وزراء اور دلّی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کو بھیج دی ہے، اب وہ آگے کیا کرتے ہیں، وہی بہتر جانتے ہیں۔ اب سب کچھ ان کے سامنے ہے، اگر وہ چاہیںگے تو کچھ نہ کچھ ضرور کریںگے۔

دعوت نیوز26 جولائی 2020
تازہ ترین

مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30000 کے پار، یومِ آزادی کی تقریب کے لیے حکومت نے رہنما خطوط جاری کیے، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز24 جولائی 2020
تازہ ترین

مختصر مختصر: شیو سینا نے ’’بھومی پوجن‘‘ سے پہلے بابری مسجد انہدام کیس کو بند کرنے کا مطالبہ کیا، ڈاکٹر کفیل کی رہائی کے لیے کانگریس چلائے گی مہم، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز23 جولائی 2020
تازہ ترین

مختصر مختصر: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے آکسفورڈ ویکسین کی ہندوستان میں آزمائش کا منصوبہ بنایا، ملک میں کورونا وائرس مرنے والوں کی تعداد 28000 کے پار، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز21 جولائی 2020
ADAdvertisement
تازہ ترین

ایودھیا میں بودھ راہبوں نے احتجاج کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر روکنے کا کیا مطالبہ، یونیسکو کے ذریعے کھدائی کی مانگ کی اور دعویٰ کیا کہ ’’رام جنم بھومی‘‘ بودھ ثقافت کا حصہ ہے

دعوت نیوز15 جولائی 2020
ADAdvertisement