
اوقاف کا تحفظ اور ہماری ذمہ داری: قارئین دعوت سے ایک دردمندانہ اپیل
اگر آپ کے پاس بھی اوقاف سے جڑی کوئی مثبت خبر ہو تو براہ مہربانی اسے desk@dawatnews.net پر یا 9891322178 پر ضرور شیئر کریں تاکہ اوقاف سے وابستہ ان خبروں اور کہانیوں سے ملک کے عوام کو واقف کرایا جا سکے ، اور پورے ملک میں موجود اوقاف کو بچانے کی تحریک چل پڑے۔









