تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

بنگلہ دیش کا بوجھ! میانمار کا فریب… روہنگیا کہاں جائیں؟

بنگلہ دیش نے 2017 سے اب تک بارہ لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کی میزبانی کی ہے، لیکن اس سے بنگلہ دیش کی معیشت اور سماجی توازن پر بھی بوجھ بڑھا ہے۔ عالمی امداد میں کمی نے مسائل کو اور گمبھیر کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش بھی چاہتا ہے کہ روہنگیا جلد از جلد وطن واپس جائیں، لیکن ناقص منصوبہ بندی کے ساتھ جبراً وطن واپسی مزید پیچیدگیاں پیدا کرے گی۔

دعوت نیوز17 اپریل 2025
تازہ ترین

دورانیے کے اعتبار سے غزہ خونریزی اسرائیل کی طویل ترین جنگ

امریکی جامعات میں غزہ نسل کشی کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ 11 اپریل کو غزہ نسل کشی کے خلاف جامعہ کولمبیا میں طلبہ تحریک کے قائد محمود خلیل کی امریکہ بدری کا فیصلہ سنا دیا گیا۔محمود کے خلاف کسی پُر تشدد واقعے میں شرکت اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کے خلاف فردِ جرم، وزیر خارجہ مارکو روبیو کی دو صفحاتی یاد داشت (MEMO) پر مشتمل ہے جس پر تاریخ بھی درج نہیں ہے۔ میمو میں وزیر خارجہ نے تحریر کیا کہ7 مارچ کو انہیں ہ

دعوت نیوز17 اپریل 2025
ADAdvertisement
ADAdvertisement