تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

جنگوں کی نئی ٹیکنالوجی: سفید ہاتھی بنتی جارہی ہے

جدید اسلحوں کا مقصد صرف جنگ جیتنا نہیں بلکہ اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا اور حریفوں پر دھاک بٹھانا بھی ہے۔ شمالی کوریا کے کِم خاندان نے بین البراعظمی میزائلوں اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے ذریعے بین الاقوامی سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا ہے۔ چین نے بھی اسٹیلتھ فائٹر طیارے اور جدید بحری جہاز اپنے بیڑے میں اسی مقصد کے تحت شامل کیے ہیں تاکہ اپنی عسکری طاقت اور تکنیکی صلاحیتوں سے دنیا کو متاثر کیا جا سکے۔

دعوت نیوز19 جون 2025
ADAdvertisement
تازہ ترین

کابینہ میں جگہ نہیں، مگر وفود میں ضرورت کیوں؟

حکومت نے جن مسلم رہنماؤں کو ہمیشہ ’’پاکستان کے حامی‘‘ اور’’ملک دشمن‘‘ قرار دیا انہی کو وفود میں شامل کر کے گویا اپنے ہی بیانیے کو جھٹلا دیا۔ خاص طور پر ای ٹی محمد بشیر اور اسدالدین اویسی کو جو ہمیشہ بی جے پی کے نشانے پر رہے، اب ملک کی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے ان کا استعمال کیا گیا۔

دعوت نیوز19 جون 2025
ADAdvertisement