تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

مسلم ممالک میں اتحاد کے امکانات: حقیقت یا خواب؟

امتِ مسلمہ اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ فلسطین، قطر، یمن، لبنان اور دیگر مسلم علاقوں پر اسرائیلی جارحیت صرف ان ممالک کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری امت کا امتحان ہے۔ مسلمانوں کے اندر اتحاد کی اہمیت کسی شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ اگر اب بھی مسلم ممالک متحد نہ ہوئے تو اگلا ہدف کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

دعوت نیوز25 ستمبر 2025
تازہ ترین

دو ریاستی حل یا سفارتی فریب؟

اقوامِ متحدہ کی حالیہ قرارداد اگرچہ دو ریاستی حل کو ’’عملی‘‘ اور ’’ناقابلِ واپسی‘‘ راستہ قرار دیتی ہے مگر فلسطینی عوام کی ایک بڑی تعداد اس تصور کو اب قطعی رد کر چکی ہے۔ ان کے نزدیک دو ریاستی حل محض 1967 کی سرحدوں تک محدود ایک منصوبہ ہے جو اسرائیلی قبضے کو ایک ناقابلِ چیلنج حقیقت کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس کے برعکس عوامی سطح پر اب ’’فورٹی ایٹ‘‘ کا مطالبہ غالب آ رہا ہے، جو 1948 سے قبل کی فلسطینی ریاست کی بحالی، نوآبادیاتی ڈھانچے کے خاتمے، تمام فلسطینیوں کی واپسی اور واحد، عادلانہ ریاست کے قیام

دعوت نیوز18 ستمبر 2025
ADAdvertisement
تازہ ترین

متنازعہ وقف قانون پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ: کچھ امیدیں اور کچھ مایوسی

وقف بائی یوزر سے متعلق عدالت کا تبصرہ باعث تشویش\nعدالت کے عبوری فیصلے پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی تنقید \nمساجد اور قبرستانوں کا تحفظ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ وقف بائی یوزر کے اصولی موقف کو تسلیم نہ کیا جائے\nنئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک ) \nجمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے وقف ایکٹ 2025 کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وقف بائے یوزر‘ سے متعلق عدالت کا تبصرہ ہمارے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے جس پر سنجیدہ غور وفکر نا

دعوت نیوز18 ستمبر 2025
ADAdvertisement