
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان اور نئی سفارتی کشمکش
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان اور نئی سفارتی کشمکش
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان اور نئی سفارتی کشمکش
تازہ ترینبنگلہ دیش میں بدھ مندر کی مبینہ توڑ پھوڑ کا گمراہ کن دعویٰ
تازہ ترین
تازہ ترینہفت روزہ دعوت - شمارہ 27 جولائی تا 2 اگست 2025
تازہ ترینبوگوٹا اعلامیہ: فلسطین کے لیے عالمی جنوب کا فیصلہ کن موڑ
تازہ ترین
تازہ ترینمحمد ضیف انتہائی منکسر المزاج اور متواضع شخص تھے، اتنے اہم عہدے پر ہونے کے باوجود انتہائی سادہ زندگی گزارتے تھے۔ اپنی پوری زندگی فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کی جدو جہد میں گزار دی اور آخر کار اسی راہ میں شہادت کے درجے پر فائز ہو کر اللہ تعالیٰ سے جا ملے۔ انا للہ و انآ الیہ راجعون
تازہ ترینطلبہ کا یہ اقدام ایک یاد دہانی ہے کہ جب ضمیر جاگتا ہے تو کوئی بھی تقریب، کوئی بھی ڈگری اور کوئی بھی ادارہ اس کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔ ایڈنبرگ کے طلبہ نے ثابت کیا کہ وہ نہ صرف علم کے متلاشی ہیں بلکہ انصاف کے علم بردار بھی ہیں۔ ان کا پیغام واضح تھا کہ: جب تک غزہ میں یونیورسٹیاں تباہ ہوتی رہیں گی تب تک فلسطین میں طلبہ اپنی ڈگریوں کے خواب نہیں دیکھ سکتے لہٰذا ایڈنبرگ کے طلبہ خاموش نہیں رہیں گے۔ یہ ایک ایسی آواز ہے جو وقت اور سرحدوں سے ماورا ہے اور جو گونجتی رہے تو اچھا ہے۔

