
نشہ ، جوا ، خودکشی اور سود کے خلاف مالیگاؤں میں بیداری کا علم بلند
نشہ ، جوا ، خودکشی اور سود کے خلاف مالیگاؤں میں بیداری کا علم بلند
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

نشہ ، جوا ، خودکشی اور سود کے خلاف مالیگاؤں میں بیداری کا علم بلند
تازہ ترینیورپی یونین اور جمہوریہ گیمبیا سے غزہ بحران میں فوری مداخلت کی اپیل
تازہ ترینقریشی برادری کے حق میں فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کی جدوجہد
تازہ ترینکچھ مسائل مسلمانوں کے براہِ راست اختیار میں نہیں ہیں، جیسے نفرت کی سیاست، لیکن تعلیم، معیشت، دینی و اخلاقی تربیت اور سب سے بڑھ کر سیاسی بیداری ایسے شعبے ہیں جن پر ہم خود محنت کرسکتے ہیں۔ ان کے مطابق، بامعنی سیاسی حصہ داری کا نہ ہونا ایک کلیدی مسئلہ ہے، کیونکہ اگر سیاسی امپارمنٹ حاصل ہو جائے تو تعلیم، معیشت اور دیگر کئی مسائل کے حل کی راہ نسبتاً آسان ہو سکتی ہے۔ سیاسی نمائندگی کا فقدان نہ صرف پالیسی سازی میں مسلمانوں کی آواز کو کمزور کرتا ہے بلکہ وسائل اور مواقع کی تقسیم میں بھی ان کے حق کو م
تازہ ترینہم اپنی تاریخ کو محض فخر یا ماضی پرستی کا ذریعہ نہ بنائیں، بلکہ اسے ’’زندہ تاریخ‘‘ کے طور پر پیش کریں، ایسی تاریخ جو ہمیں حال کے تقاضوں سے آگاہ کرے اور مستقبل کی راہیں دکھائے۔ نئی نسل کو یہ سکھایا جائے کہ ہمارا ماضی صرف گزرے ہوئے دنوں کی کہانی نہیں ہے بلکہ ایک زندہ روایت ہے جو ہماری شناخت کی بنیاد ہے اور جس سے سبق لے کر ہم آج کے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
تازہ ترینبلا شبہ یہ اس زمانے کا معجزہ ہے کہ غزہ کے فلسطینی اپنی صبر و استقامت بھری جدوجہد کے ساتھ اس حقیقت کو دنیا کے سامنے لانے میں کامیاب ہوئے کہ یہودی حقیقت میں بڑی ظالم اور سفاک قوم ہیں۔ اس آزمائش میں مسلم حکم رانوں کا رول بھی اللہ تعالیٰ نے کھول کر رکھ دیا ہے ۔جب اہلِ فلسطین سے یہ پوچھا جاتا کہ وہ ہجرت کرکے دوسرے ملک کیوں نہیں چلے جاتے تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ وہ مسجدِ اقصیٰ کی حفاظت کی خاطر فلسطین کو نہیں چھوڑ سکتے۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر یہ مزاحمت حماس کی طرف سے شروع نہیں بھی کی جاتی تو اس ص
تازہ ترین
تازہ ترینچند مطالعوں سے پتہ چلا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ کھانے ایڈکٹیو ہوتے ہیں۔ اگر ایسی غذاؤں تک رسائی آسان ہو تو لوگوں کا بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس لیے حکومت کو ایم این سیز کے فوڈ پروڈکٹس کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے پالیسی بنانی چاہیے تاکہ عام شہریوں کی صحت خراب نہ ہو۔ ساتھ ہی عام شہریوں میں تیل، چینی اور نمک کے تعلق سے قومی بیداری پیدا کی جائے۔
تازہ تریناسرائیلی کابینہ نے فوج کی شدید مخالفت کے باوجود غزہ پر مکمل قبضے کا متنازعہ منصوبہ منظور کر لیا ہے، جس کے لیے وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو پانچ ماہ کی مہلت دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اسرائیلی فوج کی پانچ ڈویژن وسطی غزہ پر چڑھائی کریں گی، تاہم اسرائیل براہ راست حکومت نہیں کرے گا، بلکہ قبضے کے بعد غزہ کو ایک عارضی عرب حکومت کے سپرد کیا جائے گا۔ نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ غزہ فلسطینی اتھارٹی کو نہیں دیا جائے گا، نہ ہی اسے مزاحمت کاروں کے پاس رہنے دیا جائے گا، بلکہ سکیوریٹی مکمل طور پر اسرائیل کے ہاتھ
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 10 اگست تا 16 اگست 2025

