آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

’خدا بخش لائبریری‘ کی بات کچھ ایسی ہے کہ پٹنہ کے لوگ بھی اب بول رہے ہیں۔۔۔

’ان پڑھ‘ لوگوں کو یا یوں کہیے کہ آبادی کو ’ان پڑھ‘ رکھنے کا ارادہ رکھنے والوں کو نہیں معلوم کہ جو بھی پڑھتا ہے یا جس نے بھی کتابوں کے سہارے اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے، وہ لائبریری کے اس ’ریڈنگ روم‘ سے بخوبی واقف ہے۔ شاید یہی…
مزید پڑھیں...

حکومت کی ’نئی اڑان‘ اسکیم ڈھلوان کی طرف گامزن

افروز عالم ساحل ملک کے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایک ایسا ماحول دینے کا وعدہ تھا جہاں وہ کھلے آسمان میں اپنی ’نئی اڑان‘ بھر سکیں اور معزز سرکاری نوکریوں میں جا کر اپنی قوم کا اور ملک کا مستقبل بدل سکیں۔ لیکن اب حکومت کے…
مزید پڑھیں...

’اندھیری راتوں‘ کی طرف بڑھتی نظر آرہی ہے ’نیا سویرا‘ اسکیم

سال 2018-19 کی کہانی ذرا مختلف ہے۔ اس سال اس اسکیم کے لیے 74 کروڑ روپیوں کا بجٹ رکھا گیا تھا اور اتنی ہی رقم جاری بھی کی گئی تھی لیکن جب خرچ کی باری آئی تو صرف 44.61 کروڑ روپے ہی خرچ کیے جا سکے۔ اس بار یعنی سال 2020-21کے لیے اس اسکیم کا…
مزید پڑھیں...

مسلمان ووٹر ایک بار پھر سے ممتا بنرجی کا ساتھ دے گا یا مغربی بنگال کا منظر نامہ کچھ اور ہوگا؟

19,20 لوک سبھا میں بی جے پی کو 18 سیٹیں ملنے کی وجوہات دیگر تھیں۔ لیکن بی جے پی اس بار کی لڑائی میں تیسرے نمبر کی کھلاڑی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں ممتا بنرجی کی مقبولیت میں تھوڑی کمی آئی ہے۔ ترنمول کے بڑے لیڈرس بی جے پی میں…
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا کے لیے نئی گائیڈ لائنس زبان بندی کی پرانی روش

ڈیجیٹل میڈیا کا رجسٹریشن ہو مگر پریس ایکٹ میں ترمیم کر کے میڈیا کونسل بنا کر کیا جانا چاہیے۔ موجودہ حکومت او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر گائیڈ لائن کے بہانے حکومت کی تنقید کرنے والوں کی آوازیں بند کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، بڑے گروپ تو سرکار سے…
مزید پڑھیں...

اقلیتی بجٹ پر تعصب کی مار یا مالی خسارہ کا وار؟ مسلمانوں کے لیے بجٹ میں کیا ہے خاص؟

افسوسناک بات یہ ہے کہ مرکزی حکومت اپنے بجٹ میں اقلیتوں کے لئے بجٹ بڑھانے کا دکھاوا تو کرتی ہے لیکن جو رقم بجٹ میں تجویز کی جاتی رہی ہے اتنی رقم بھی مرکزی حکومت اقلیتی امور کی وزارت کو مختص نہیں کرتی ہے اور پھر جو رقم مختص کی جاتی ہے، اسے…
مزید پڑھیں...

’’وہ جس کے نقش قدم سے چراغ جلتے تھے‘‘

نوجوان کا چہرہ نقاہت سے زرد تھا اور سارا بدن پسینہ سے تر، لیکن اس کے باوجود وہ کھڑا ہوا اور اس بار جو تقریر کی، اس تقریر نے لوگوں کے خیالات کا رخ ہی بدل دیا۔ اب یہاں ان نوجوان طلبہ میں یہ خیال پیدا ہوا کہ تعلیمی بائیکاٹ تب ہی ہو، جب ان کے…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا؟

جس آر ایس ایس نے کبھی ’ترنگا‘ کو قومی پرچم بنائے جانے کی مخالفت کی تھی، آج اسی  کی آئیڈیولوجی سے وابستہ لوگ ترنگے کا سہارا لے کر نہ صرف ملک میں نفرت کا ماحول بنارہے ہیں، بلکہ حب الوطنی کا سرٹیفیکٹ بھی بانٹ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...

جنرل شاہنواز خان : جس نے لال قلعہ سے ’یونین جیک‘ اتار کر’ترنگا‘ لہرایا تھا

مشہور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے والد جنرل شاہنواز خان کے ساتھ ہی پاکستان سے ہندوستان آئے تھے۔ شاہ رخ خان کی والدہ ممتاز خان کو جنرل شاہنواز خان نے ہی گود لے کر ان کی شادی کروائی تھی۔
مزید پڑھیں...