آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

اسرائیل کے خلاف  اقوام متحدہ میں قراردادکی ہندوستان نےحمایت کی

نئی دہلی،12 نومبر:۔اسرائیل اور حماس کے درمیان فلسطین میں جاری جنگ میں بڑی تعداد میں معصوم بچوں اور خواتین کی ہلاکت نے دنیا بھر میں بے چینی پیدا کر دی ہے ۔ہندوستان میں بھی اس سلسلے میں تشویش پائی جا رہی ہے ۔دریں اثنا   فلسطین میں…
مزید پڑھیں...

 اسرائیل روزانہ چار گھنٹے جنگ بندی کے لیے  رضامند: امریکہ

تل ابیب ،10نومبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری  میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کو دیکھتے ہوئے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں ۔ دریں اثنا وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل نے جمعرات سے شمالی غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کے لیے کارروائیاں روکنے پر رضامندی…
مزید پڑھیں...

اقوام متحدہ :ووٹنگ سے بھارت کی غیرحاضری مایوس کن:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، 29 اکتوبر: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ میں گزشتہ دنوں جنگ بندی کی قراردا پاس کی گئی ۔جس کی انصاف پسند اور انسانیت نواز اداروں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا۔امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے بھی اقوام…
مزید پڑھیں...

’’اسرائیل نے 56 سال سے فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کر رکھی ہے‘‘:یو این

جنیوا،25 اکتوبر :۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےآخر کار فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے۔معصوم اور بے گناہ خواتین اور بچوں کی لاشوں نے پوری دنیا کے انصاف پسندوں کے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا ہے ۔اسرائلی حملے کے…
مزید پڑھیں...

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ ناکام،حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیے

غزہ ،23اکتوبر:۔اسرائیل کا غزہ میں فضائیہ حملہ مسلسل جاری ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں متعدد مقامات پر حملے میں چار سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔دریں اثنا اسرائیل غزہ میں اب سرحد سے زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔تازہ اطلاع کے مطابق   …
مزید پڑھیں...

غزہ کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ  بمباری، سینکڑوں فلسطینی شہید

غزہ ،18 اکتوبر :۔غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے ۔اسپتالوں اور اسکولوں پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائی میں روزانہ سیکڑوں کی افراد میں عام شہری ہلاک ہو رہے ہیں ،خواتین اور معصوم بچوں کی دلدوز تصاویر کلیجے کو چیر دینے والی ہیں…
مزید پڑھیں...

اسرائیل ،فلسطین کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں اقوام متحدہ میں بھی ناکام

اقوام متحدہ ،17 اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے حولناک مناظر نے پوری دنیا کو دہلا کر رکھ دیا ہے لیکن وہیں اس انسانیت سوز حرکت کے لئے سپر پاور ممالک نے اسرائیل کا کھل کر ساتھ دے رہے ہیں جس میں امریکہ اور برطانیہ پیش پیش…
مزید پڑھیں...

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں شہادتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ ،15 اکتوبر :۔غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔اب تک اسرائیلی  حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوچکی ہے۔فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی…
مزید پڑھیں...

اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

تل ابیب،13اکتوبروحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ سٹی کے…
مزید پڑھیں...

غزہ میں1417 فلسطینی شہید، 450  سے زائد بچےاور248 خواتین بھی شامل  

غزہ ،13اکتوبر :۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خونریزبمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری کی گئیں جن میں کہا گیا ہے کہ سنیچر کے روز سے اسرائیلی بمباری کے دوران ہلاک ہونے والے 1417 افراد…
مزید پڑھیں...