آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

عمران خان کے انتخاب لڑنے پر کوئی پابندی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو (پاکستان الیکشن کمیشن) کے ذریعے ان کے خلاف توشہ خانہ معاملے کے فیصلے میں انہیں مسقبل میں…
مزید پڑھیں...

کینیا میں پاکستانی صحافی ہلاک ،دوہندوستانی شہریوں کا اغوا

نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے کینیا میں دو ہندوستانی شہریوں کے اغوا اور ان کا پتہ نہ چل پانے کےواقعہ کو انتہائی پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اس معاملے کے تعلق سےکینیا کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اس واقعے کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

رشی سُنک نے تاریخ رقم کی، برطانیہ کے پہلے ہندنژاد وزیر اعظم منتخب

نئی دہلی: مسٹر سُنک نے 2020 سے 2022 تک برطانیہ کے خزانے کے چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں، جسے  وہاں وزیر خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے مسٹر سُنک 2019 سے 2020 تک ٹریژری کے چیف سیکرٹری تھے۔ مسٹر سنک کنزرویٹو پارٹی کے رکن ہیں۔ وہ 2015…
مزید پڑھیں...

پاکستان کے وزیر قانون مستعفی

نئی دہلی: ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام لکھے گئے خط میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں بطور وزیر قانون ملک کی خدمت پر انہیں فخر ہے۔ ’تاہم اب بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر میں بطور وزیر مزید کام نہیں کر سکتا۔‘اعظم…
مزید پڑھیں...

دیوالی پر آتش بازی کے سبب دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح انتہائی ابتر

نئی دہلی: دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی کے باوجود دیر رات تک آتش بازی کی وجہ سے منگل کی صبح آلودگی کی سطح بہت خراب رہی اوراے کیوآئی بڑھ کر 323 پہنچ گیا۔ کمیٹی کے…
مزید پڑھیں...

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہوا

نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں مقیم ان کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے  تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 زخم لگے ہیں‘۔ ان کے مطابق ’یہ ایک وحشیانہ حملہ تھا‘۔ خیال رہے کہ سلمان…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے گورنر نے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو مستعفی ہونے کی ہدایت دی

نئی دہلی: کیرالہ کے متنازع گورنر عارف محمد خان نے اتوار کو ٹویٹ کیا، "کیرالہ کی نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو 24 اکتوبر 2022 کو صبح 11.30 بجے تک استعفی دینے کا ہدایتی خط جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ خط متعلقہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کو متحد کرنا ‘بھارت جوڑو یاترا’ کا مقصد: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریسی لیڈر نے الزام لگایا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس نفرت اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔ یہ یاترا ان کے نظریات، تشدد اور نفرت کے خلاف ہے۔ راہل گاندھی نے اس یاترا پر عوام کے بہتر رد عمل پر ان سے اظہار تشکر کیا اور تمام کو دیوالی کی…
مزید پڑھیں...

ملازمتوں پر حملہ: 19 نومبرکو بینکوں کے ملازمین کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی: یہ ہڑتال، یونینوں، نمائندگیوں کے حقوق، یونین لیڈروں کو مسلسل نشانہ بنائے جانے، مخاصمت پر مبنی حملوں، ملازمین کی یونینوں کو نقصان پہنچانے کی کوششوں اور غیر مستحکم کرنے کے لئے سٹلمنٹ اینڈ ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اسٹیشن…
مزید پڑھیں...

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

نئی دہلی: مسٹر جن پنگ کی زیر صدارت اجلاس میں سی پی سی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے 203 ارکان اور 168 متبادل ارکان نے شرکت کی۔ سیشن میں مسٹر جن پنگ کو سی پی سی سنٹرل ملٹری کمیشن کا چیئرمین بھی نامزد کیا گیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل…
مزید پڑھیں...