ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

پولیس میں مسلمانوں کی جگہ نہیں!

ملک کی تقسیم نے فرقہ پرستوں کا کام بڑا اسان بنا دیا۔ ملک کی تقسیم کے لیے بھارت میں مسلم لیگ (مسلمان) کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ اس پروپگنڈے کو پھیلانے میں سیکولر جماعت کانگریس آگے تھی کیونکہ اس سے اس کی کمیاں ڈھکی جا سکتی تھیں۔ یہ وہی گوشہ تھا جہاں سیکولر اور کمیونل کا فرق مٹ جاتا تھا۔ بعد کے دنوں میں سرکاری پروپگنڈے سے ان باتوں کو درسی نصابوں سے لے کر عوام کے ذہنوں تک پھیلا دیا گیا۔ مگر اس کا یہ نتیجہ سامنے آیا کہ رائے عامہ میں مسلمانوں کی شبیہ مسخ کر دی گئی اور آج تک ان کی ملک کے تئیں وفا

دعوت ڈیسک28 مارچ 2020
ہفت روزہ دعوت

کورونا وائرس کی وبااور نظافت کی اہمیت

مسجد بالکل بند نہ کی جائے تاہم مسجد کے انتظامیہ مسجد میں رکھے تولیوں اور ٹوپیوں کو ہٹالیں، وضو خانے، استنجاء خانے کی خوب صفائی ہو، مسجد کے فرش کو خوب اچھی دھوکر نماز پڑھیں، جمعہ کے دن ازدحام سے بچنے کا معقول انتظام کریں، اپنے گھر اور محلے کی خوب صفائی کا اہتمام کریں، ہر نماز میں کورونا وائرس جیسی وبا سے حفاظت کی دعا کریں اور کثرت سے توبہ و استغفار کریں کہ یہی شریعت مطہرہ کی تعلیمات و ہدایات ہیں۔

دعوت ڈیسک28 مارچ 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

فریب ِ سود وزیاں لااِلہٰ اِلّااللہ

مسلمانوں کو ایک ایسی فقہ کی ضرورت ہے ۔جس میں ہر شہر ،ہر قصبہ ،ہر گائوں ،میں ایک ڈاکٹر کا ہونا فرض کفایہ ہو،اربن پلاننگ اور ماحولیات کے ماہرین کی اتنی تعداد ہونا فرض کفایہ ہو،روز مرہ کے مسائل حل کرنے کے لیے یہ ایک ضروری عمل ہے۔ملک و ملت کا دفاع کرنے کے لیے آبادی کے ایک طبقے پر دفاعی علوم اور ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنا فرض کفایہ ہو۔

دعوت ڈیسک28 مارچ 2020
ADAdvertisement