آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
سوشلسٹ رہنما ڈاکٹررام مَنوہرلوہیا
اس لیے لوہیا کی پارٹی نے محکوم طبقات کے لیے ۶۰ فیصد ریزریشن کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ بات لوہیا کو بخوبی معلوم تھی کہ نام نہاد صلاحیت کی بنیاد پر محکوم طبقات کے امیدواروں کو باہر کا راستہ دکھایا جاتا ہےمحکوموں کے خلاف اس طرح کا تعصب اس وقت بھی جاری تھا اور آج بھی جاری ہے۔آج بھی محکوم طبقات کو کم نمبر دیے جاتے ہیں اور ان کو بڑے منصب پر بیٹھے ہوئے…
مزید پڑھیں...او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس
مسعود ابدالی
چین کا مسلم ممالک سے اظہار یکجہتی لیکن ایغور مسئلہ پر خاموشی
عالم اسلام کو سب سے پہلے اپنا احتساب کرنے کی ضرورت: ترکی
منظمہ التعاون الإسلامی، المعروف او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں ختم ہو گئی۔ یہ ادارے…
لاک ڈاون کے دو سال بعد بھی مشکلات برقرار
فی الوقت فی کس آمدنی ابھی تک ماقبل کورونا کی آمدنی تک نہیں پہونچ پائی ہے جہاں تک غذائی عدم طمانیت کا سوال ہے تو شہری علاقے میں 87فیصد اس کے شکار ہوئے جبکہ 28فیصد لوگوں کو بدترین غذائی عدم طمانیت کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں…
مزدور۔ دور حاضرکاایک مظلوم ترین طبقہ
مزدور طبقہ معاشرہ کی ریڈھ کی ہڈی ہے، اس کے خون کی آنچ میں معاشرہ کا چولہا جلتا ہے ۔ اس کے پسینے کے گارے سے عمارت کھڑی ہوتی ہے۔اس کے جھڑتے اور سفید بالوں سے سماج کو لباس میسر ہوتا ہے۔ لیکن اس معمار قوم طبقہ کی اکثریت بے لباس یا پھٹے پرانے…
غصہ پر قابو پانے اور نفس کی تربیت کےلیے اہم کتاب
’’ ایک دوسرے کے قاتل نہ بنیں‘‘(Lets not kill each other)غصے کوقابومیں لانے کے لیے کنیز فاطمہ کی ایک انتہائی مفید گائیڈ بک ہے۔ کنیز فاطمہ پیشے کے اعتبارسے ایک کونسلر،NextGen parenting کی بانی رکن،اور لائف کوچ کی حیثیت سے بھی اس طرح کے مسائل…
دو صدیوں کی اردو صحافت کا احتساب کرنے کی نمایاں کوشش
مودی سرکار کو اسلاموفوبیا کے دن کی تجویز سے اتنی زیادہ پریشانی تھی تو یوکرین کی مانند ووٹ دینے سے اجتناب کر لیتے تاکہ مسلم دنیا میں کچھ تو بھرم رہتا لیکن ان سے یہ بھی نہیں ہو سکا اور دل میں چھپا ہوا بغض وعناد اچھل کر باہر آگیا۔ ویسے فی…
عورتوں کو مخصوص دائرے میں مکمل آزادی حاصل
جدید مغربی سرمایہ دارانہ تہذیب نے عورت پر کاموں کا بوجھ ڈالا ہے اور انہیں گھر سے باہر نکالا ہے جس کی وجہ سے وہ دُہری ذمہ داریوں کے بوجھ سے پریشان ہوگئیں اور استحصال کا شکار بن گئیں۔ اس وقت دنیا کے سامنے ایسی معتدل اور متوازن سرگرمیوں کی…
سیرت صحابیات سیریز(۲۳)
جن کے حق میں حضورؐ نے خیروبرکت کی دعا مانگی تھی
جس زمانے میں آفتاب اسلام فاران کی چوٹیوں سے طلوع ہورہاتھا، مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ جانے والے راستے پر قدید نام کی ایک چھوٹی سی بستی صحرا کے متصل واقع تھی۔ اس میں ایک مختصر سا غریب خاندان…
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 مارچ تا 2 اپریل 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
گمشدہ فائلز : حقائق اور افسانہ
افروز عالم ساحل
فلم ’کشمیر فائلس‘ کے بہانے کشمیری پنڈت ایک بار پھر چرچے میں ہیں۔ ان سے متعلق طرح طرح کے اعداد وشمار پیش کیے جا رہے ہیں۔ فلم ’کشمیر فائلس‘ کے ڈائریکٹر وویک اگنیہوتری 1989 سے لے کر اب تک مرنے والے کشمیری پنڈتوں کی تعداد چار…