آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

عرب ۔اسرائیل تعلقات کا نیا دور

ابراہیمی امن کی بنیادوں پر قائم ہونے والے معاہدوں میں سے کچھ امن اگر آل ابراہیم کے حصہ میں بھی آجاتا تو فلسطین میں قیام امن کے امکانات روشن ہو جاتے۔ یہ امکانات اس لیے بھی روشن کہے جا سکتے ہیں کہ اندرون فلسطین موجود طاقتیں اس صدی کی ابتداء ہی میں دنیا کو یہ اشارہ دے چکی تھیں کہ فلسطین میں یہودی اور مسلمان عرب بقائے باہم کے اصول پر ایک ساتھ رہ سکتے…
مزید پڑھیں...

علماء کرام تحریک اسلامی میںمؤثر کردار ادا کریں

وسیم احمد ، نئی دلی نئی دلی میں دو روزہ ورکشاپ ۔ امیر جماعت اسلامی ہند و دیگر ذمہ داران کا دردمندانہ خطاب ’’تحریک اسلامی میں علماء کی اہمیت ہمیشہ سے رہی ہے۔ ان کے سرگرم رول کے بغیر یہ تحریک ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ ماضی میں جماعت…

کشمیر کی سیاست ، ثقافت اور تاریخ پر ایک نظر

مبصر:غازی سہیل خان خالد بشیر احمد کا تعلق وادی کشمیر سے ہے۔ وہ کشمیر کے پہلے کے اے ایس (KAS) آفسیر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی نئی کتاب ’’کشمیر لوکِنگ بیک اِن ٹائم‘‘ (Kashmir looking Back in Time) میں کشمیر کی سیاست، ثقافت اور تاریخ کا…

مہنگائی کی مار،غریب اور ضعیف لاچار

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔ نریندر مودی کی حکومت 8سال مکمل ہونے کے بعد تمام ناکامیوں کے باوجود اپنی پیٹھ تھپتھپانے میں لگی ہوئی ہے اور بڑی ڈھٹائی سے دعویٰ کررہی ہے کہ افراط زر (Inflation)دراصل بیرونی وجوہات سے…

بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان کیا کریں؟

مسلم کمیونٹی کو آج سے ہی مثبت ایجنڈوں پر توجہ دینا چاہیے۔ پہلا قدم ہر فرد کو لینا پڑےگا۔ صحت اور تعلیم پر کام کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ کمیونٹی کو خواتین کی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ وہ ملک میں سب سے زیادہ ناخواندہ گروپ ہے۔ مدارس…

عشرہ ذی الحجہ …فضیلت و اہمیت

حافظ ساجد انور ذی الحجہ کا پہلا عشرہ عبادات اور اللہ تعالیٰ کی طرف انابت کے حوالہ سے انتہائی اہمیت رکھتاہے۔ان ایام میں جہاں ایک طرف حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے فقر کے لباس احرام میں ملبوس ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں لبیک اللھم…

تذکیر بالقرآن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لئیق اللہ خاں منصوری

اِنَّ اِبْرٰهِيْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًالِّلٰهِ حَنِيْفًاۗ وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَۙ ( النحل: ١٢٠ ) شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهِ ۖاجْتَبٰىهُ وَهَدٰىهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ ( النحل: ١٢١ ) واقعہ یہ ہے کہ ابراہیمؑ اپنی ذات سے ایک…

بلڈوزر مسلمانوں کے مکانات پر نہیں‘ملک کے نظام عدل پر چلایا جارہا ہے

ان حالات میں مسلم نوجوانوں بالخصوص سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے۔ انہیں یہ سوچنا ہوگا وہ جذبات میں آکر کہیں بھیڑ چال کا حصہ تونہیں بن رہے ہیں، سوشل میڈیا پر تبصرے کرنا اور مسلم قیادت کو برا بھلا کہنا بہت ہی زیادہ آسان…

نوپور: کیا سے کیا ہوگیا، ہندوتوا ۔۔!

اس قضیہ میں سرکار کا بنیادی قصور یہ ہے کہ اس نے بروقت کارروائی نہیں کی۔ قیادت کی ذمہ داری صرف محلات کے اندر عیش عشرت کرنا نہیں بلکہ مختلف واقعات کے دور رس اثرات کا اندازہ لگا کر ان پر مناسب ترین اقدام کرنا ہوتا ہے۔ کوئی حکومت اگر اپنے اس…