آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

علامہ شبلیؒ بحیثیت استاد و شاگرد

شبلی مطالعہ کے دل دادہ تھے چنانچہ سرسید احمد خاں کی نجی لائبریری اپنے ذہن میں اتار لی۔ شبلی کی قابلیت سے ادارے کے اساتذہ اور طلبہ دونوں بہت متاثر تھے۔ علی گڑھ میں رہ کر شبلی نے کئی کتابیں بھی لکھیں۔
مزید پڑھیں...

بائیڈن کا یوٹرن‘جمال خاشقجی اورشیریں ابوعاقلہ کا خون فراموش!

دورے سے پہلے صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ سعودی ولی عہد سے جمال خاشقجی کے قتل اور اسرائیلی قیادت کے سامنے شیریں ابو عاقلہ کا معاملہ اٹھائیں گے۔ روانگی سے چند دن پہلے جب کسی صحافی نے امریکی صدر سے پوچھا کہ کیا ان دو نکات پر آپ کے موقف میں…

ملک میں بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ 25.6بلین ڈالر کی ریکارڈ اونچائی پر

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا جون میں درآمدات میں بے حد اضافہ اور برآمدات میں تنزلی نے بھارت کے کاروباری خسارہ کو 25.6بلین ڈالر کی ریکارڈ اونچائی تک پہنچادیا ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے کچھ پیش رفت کرتے ہوئے سونے کی درآمدات پر درآمداتی ڈیوٹی…

الکٹرانک میڈیا:تعمیری ادب کی ترویج کا اہم ذریعہ

ادب ہی وہ دستاویز ہے جس کی وجہ سے ان تمام سفاک حقیقتوں کو بے نقاب کیا جا سکتا ہے۔ اس ظلم و جبر، ناا انصافی، خونریزی اور نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا جا سکتا ہے اور موثر احتجاج اپنے آپ میں خود ایک جہاد ہوتا ہے۔ ایسا ادب نظام باطل کو بدلنے کا…

رسول اللہ ﷺ کا طریقِ دعوت

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد دعوت دین کے لیے ابلاغ کے رائج طریقوں کا استعمال سنت نبوی قرآن میں رسول اللہ کی سب سے بڑی سنت کو اس طرح پیش کیا گیا ہے: قُلْ هَـذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَاْ وَمَنِ اتَّبَعَنِي…

فرات کا خزانہ: حضور ﷺ کی پیش گوئی

حمیراعلیم ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑائی ہو گی اور ہر سو ميں سے ننانوے آدمی مارے جائيں گے۔ ان میں سے ہر ایک یہ سوچے گا کہ…

شنزو آبے کا قتل، جاپان صدمے میں

آنجہانی وزیر اعظم جاپانی تاریخ کے سب سے قدامت پسند وزیر اعظم ہونے کے ساتھ تعصب و تنگ نظری کی حد تک قوم پرست تھے۔ دوسری جنگ عظیم میں جاپانی فوج کے مظالم کی ذکر پر موصوف مشتعل ہو جاتے تھے اور بات بے بات پھٹ پڑنے کی عادت سے جاپان کا قریب ترین…

کیا مسلم دنیا کا ایک قمری کیلنڈر پر اتفاق ممکن ہے؟

افروز عالم ساحل جیسے ہی رمضان المبارک اور ذی الحجہ کا مہینہ آتا ہے مسلم دنیا میں چاند پر بحث تیز ہو جاتی ہے۔ اسی بحث کے مد نظر 28 تا 30 مئی 2016ء کو ترکی کے شہر استنبول میں نئے ہجری قمری مہینے کا تعین مذہب کے احکام کے مطابق علم فلکیات کی…

خبر و ںظر

پرواز رحمانی یہ ضبط و تحمل خوب ہے گزشتہ چند ماہ سے سماج دشمن شر پسندوں نے مسلم سماج کے خلاف نفرت و کدورت کا جو محاذ کھول رکھا ہے، اس میں مسلمانان ہند کا ضبط و تحمل قابل دید ہے۔ خصوصاً نوپور شرما کی بد زبانی کے بعد مسلمانوں کا صبر و استقلال…