آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

صحت

آکسفورڈ ویکسین کی آزمائش ایک غیر واضح مرض کے سامنے آنے کے بعد روک دی گئی

نئی دہلی، ستمبر 9: خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آکسفورڈ ویکسین کی شریک دواسازی کمپنی آسٹرا زینیکا نے کہا ہے کہ اس نے COVID-19 کے لیے کلینیکل ویکسینیشن ٹرائل کو ’’جزوی طور پر موقوف کر دیا ہے‘‘ کیوں کہ ایک شخص کو ایک غیر واضح بیماری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ ’’جاری آکسفورڈ ویکسین کی عالمی آزمائشوں ہم نے رضاکارانہ طور پر…
مزید پڑھیں...

عالمی سطح پر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں میں شامل ہونے کے لیے ہندوستان کے ساتھ بات…

نئی دہلی، ستمبر 8: عالمی ادارۂ صحت نے پیر کو کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ کوویڈ 19 ویکسین گلوبل ایکسیس یعنی کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے اور تقسیم کرنے کی ایک عالمی کوشش میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت نے…

آکسفورڈ کوویڈ 19 ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل آج سے پی جی آئی چندی گڑھ میں شروع ہوگا

نئی دہلی، اگست 25: پونے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے ذریعے کورونا وائرس کی آکسفورڈ ویکسین کے دوسرے مرحلے کا انسانی کلینیکل ٹرائل آج سے شروع ہونے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق صحت مند ہندوستانی بالغ افراد پر ’’کووی شیلڈ‘‘…

کورونا وائرس: سیرم انسٹی ٹیوٹ کو آکسفورڈ ویکسین کے مرحلہ 2 اور 3 کے لیے انسانی آزمائشوں کی منظوری…

نئی دہلی، اگست 3: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ہندوستان کے ڈرگ کنٹرولر جنرل نے اتوار کے روز پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کو آکسفورڈ یونی ورسٹی اور برطانوی سویڈش دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کے تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین امیدوار کے مرحلہ…

کورونا وائرس: ہندوستان نے آکسفورڈ ویکسین کی آزمائشوں کے آخری مرحلے کے لیے پانچ مقامات تیار کیے

نئی دہلی، جولائی 28: حکومت نے آکسفورڈ آسٹرا زینیکا کوویڈ 19 ویکسین کے انسانی آزمائشوں کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لیے ملک بھر میں پانچ مقامات کی نشان دہی کی ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، جو عالمی سطح پر تیار اور فروخت کی جانے والی خوراک کی…

کوروناوائرس: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا آکسفورڈ ویکسین کے ٹرائلز کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ، اگست…

نئی دہلی، جولائی 21: پی ٹی آئی کے مطابق سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے پیر کو کہا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز شروع کرنے کے لائسنس کے لیے درخواست دے گی۔ پونے میں مقیم فرم عالمی سطح پر تیار اور…

ہندوستانی دوا ساز کمپنیوں کے پاس پوری دنیا کے لیے ویکسین تیار کرنے کی صلاحیت ہے: بل گیٹس

نئی دہلی، 16 جولائی: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کے مطابق ہندوستان کی دوا سازی کی صنعت نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا کے لیے کوویڈ۔19 ویکسین تیار کرنے کی صلاحت رکھتی ہے۔ بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین اور ٹرسٹی نے کہا کہ…

سائنس دانوں نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال کی ابتدا تک ہی دستیاب ہو…

نئی دہلیی، جولائی 11: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق شعبۂ سائنس اور ٹکنالوجی، بایوٹکنالوجی، سائنس برائے صنعتی و صنعتی تحقیقاتی کونسل کے مشیر کے وجے راگھون نے جمعہ کے روز پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کو بتایا کہ آئندہ سال کی ابتدا تک ہی کورونا وائرس…

کورونا وائرس: ہندوستان میں تیار ایک اور ویکسین کو انسانی آزمائش کے دو مراحل کی منظوری ملی

احمد آباد، جولائی 3: گجرات میں قائم دوا ساز کمپنی زائڈس کیڈیلا نے آج کہا کہ اسے ہندوستانی ڈرگ کنٹرولر جنرل سے اپنی کورونا وائرس ویکسین کے انسانی کلینیکل ٹرائلز کے دو مرحلے  شروع کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔ ’بھارت بایوٹیک‘ کی ’کوویکسن‘…

کورونا وائرس: کوویکسین (Covaxin) انسانی کلینیکل آزمائش کی منظوری پانے والی پہلی ہندوستانی ویکسین

نئی دہلی، جون 30: این ڈی ٹی وی کے مطابق ہندوستان کے ڈرگ کنٹرولر جنرل نے پیر کو حیدرآباد میں ایک دوا ساز کمپنی کو کورونا وائرس کے لیے ممکنہ ویکسین کے کلینیکل انسانی آزمائش کے انعقاد کے لیے منظوری دے دی۔ کوویکسن (Covaxin) نامی اس ویکسین کے…