اے ایم پی نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2022

ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کا تیسرا سالانہ نیشنل ٹیلنٹ سرچ منعقد ہو رہا ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے آن لائن مقابلوں میں سے ایک ہے اور تمام اسکول، کالج، یونیورسٹی، مدارس، ڈپلومہ، آئی ٹی آئی اور این آئی او ایس کے طلباء شرکت کرنے کے اہل ہیں۔

اہم تاریخ:

اسکول (آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت)

امتحان کی تاریخ: اتوار، 27 نومبر 2022

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: جمعہ، 25 نومبر 2022 کو رات 12 بجے تک

امتحان کا دورانیہ:

صبح 11 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک

مقام: نیشنل ٹیلنٹ سرچ مقابلہ کی میزبانی ایک خاص طور پر تیار کردہ موبائل ایپ پر کی جارہی ہے جس کا نام ہے – AMP World

رجسٹریشن کا عمل:

👈🏻 گوگل پلے اسٹور پر جائیں اور AMP World ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

👈🏻 اسٹوڈنٹ رجسٹریشن بٹن پر کلک کر کے نیشنل ٹیلینٹ سرچ کے لئے رجسٹر کریں۔

اس لنک پر کلک کر کے AMP World ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

http://www.tinyurl.com/AMPWorldApp

اس موبائل ایپ کے ذریعے نہ صرف امتحان منعقد کیا جائے گا بلکہ طلبہ کو مستقبل میں کیرئیر کاؤنسلنگ، اسکالرشپ گائیڈنس، منٹورشپ، روزگار کی تربیت اور داخلہ میں مدد بھی دی جائے گی۔

رجسٹریشن/شرکت کی فیس: یہ مفت ہے.

انعامات اور فوائد:

1. 2000 طلباء کے لیے JEE/NEET کوچنگ میں 100% تک کی اسکالرشپس

2. طلبا کے لیے نقد انعامات (تمام زمرے)

3. سرفہرست 200 ضرورت مند طلبا کو AMP کے انڈیازکوۃ ڈاٹ کام کراؤڈ فنڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے کم از کم دس ہزار کی میرٹ-کم-مینز اسکالرشپ حاصل کرنے کے لیے مدد ملے گی

4. تمام شرکاء کو ای سرٹیفیکیٹ دیئے جائیں گے۔

مزید معلومات یہاں پر حاصل کریں:

http://www.ampindia.org/national_talent_search

بشکریہ

ٹیم AMP