آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کاروبار

بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کے معاملے میں گوگل پر مقدمہ درج

نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے اپنے تجارتی مفادات کے لیے ٹیکساس کے لاکھوں شہریوں کے بائیو میٹرک ڈیٹا کو غیر مجاز طور پر جمع کرنے اور اس کا بے دریغ استعمال کرنے پر گوگل پر مقدمہ کیا ہے۔ اٹارنی جنبر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مقدمہ میں الزام لگایا گیا ہے کہ گوگل نے ٹیکساس انتظامیہ کی اجازت کے بغیر اپنی…
مزید پڑھیں...

روپیہ 60 پیسے گر کر 83 روپے فی ڈالر کی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچا

نئی دہلی: امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے شرح سود میں ایک بار پھر اضافے کے امکان پر دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے دباؤ کے تحت آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 60 پیسے کی کمی کے ساتھ 83.08…

دنیا خطرناک کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے: ورلڈ بینک کا انتباہ

نئی دہلی: عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوران پریس کانفرنس میں کہا، "ہم نے عالمی نمو کے لیے اپنی 2023 کی ترقی کی پیشن گوئی کو تین فیصد سے کم کر کے 1.9 فیصد کر دیا ہے۔"مسٹر ملپاس نے کہا، "ہم…

دنیا بھر کو قرض دینے والا ”امریکہ” خود قرضوں کے بوجھ تلے دبا: رپورٹ

نئی دہلی: امریکی ٹی وی نیٹ ورک کی ویب سائٹ  پر شائع رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی عدم استحکام کے ساتھ ہی امریکہ کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار لیے 31 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔اس حوالے…

بھارتی کف سیرپ پینے کی وجہ سے گیمبیا میں 66 بچوں کی موت، تحقیقات جاری

نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے متنبہ کیا ہے کہ افریقی ملک گیمبیا میں گردے میں زخم کی وجہ سے 66 بچوں کی موت کا تعلق ان چار کف سیرپ سے ہو سکتا ہے، جو بھارت کی ایک دو ساز کمپنی نے  کھانسی اور سردی سے بچنے کے لیے تیار کیا ہے۔ڈبلیو…

سی این جی-پی این جی کے داموں میں اضافہ، مہنگائی کی مار سے عام آدمی شدید متاثر

نئی دہلی: ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں گیس کی تقسیم کرنے والی کمپنی مہانگر گیس لمیٹڈ (ایم جی ایل)نے سی این جی کے داموں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سی این جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پائپڈ کوکنگ گیس (پی این جی)…

گوتم اڈانی کے اثاثوں میں پانچ برسوں میں 15.4 گنا اضافہ، مکیش امبانی کو بھی پیچھے چھوڑا

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی 10,94,400 کروڑ روپے کے ساتھ ملک کے سب سے امیر ترین کاروباری بن گئے ہیں۔ پانچ برسوں میں ان کی دولت میں 15.4 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا ہے۔مسٹر اڈانی نے اس معاملے میں ریلائنس انڈسٹریز کے…

اے ڈی بی نے ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی کردی

نئی دہلی،22 ستمبر 2022: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے عالمی سطح پر کمزور مانگ اور بڑھتے ہوئے افراط زر کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے مالیاتی پالیسی کے سخت اقدامات کی وجہ سے بالترتیب رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے لیے ہندوستان کی ترقی کی…

وزیر اعظم نریندر مودی نے 1 لاکھ کروڑ روپے کے ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ کا آغاز کیا

نئی دہلی، اگست 9: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ کے تحت 1 لاکھ کروڑ روپے کی فنانسنگ سہولت کا آغاز کیا۔ یہ فنڈ کسانوں کو خود انحصار بنانے کے لیے ’’آتما نربھر بھارت‘‘ (خود انحصار ہندوستان) کے…

ڈی اے میں کٹوتی پر منموہن سنگھ نے کہا کہ سرکاری ملازمین پر سختی لگانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی، اپریل 25: سرکاری ملازمین اور پنشن پانے والوں کے لیے مہنگائی الاؤنس (ڈی اے) میں کٹوتی کے مرکزی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے ہیں کہ ’’اس مرحلے‘‘ پر اس طرح کی کٹوتی ’’ضروری‘‘…