آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کاروبار

دیوالیہ پن کے حل’ کے سہارے ہندوستان نے ورلڈ بینک کے اِیز آف ڈوئنگ بزنس رینکنگ میں 14 مقام پر چھلانگ لگائی’

نئی دہلی: ورلڈ بینک کی اِیز آف ڈوئنگ بزنس رینکنگ میں بھارت نے 14 مقام اوپر چھلانگ لگائی ہے اور اب وہ دنیا کا 63 واں ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کاروبار کرنا آسان ہے۔ ورلڈ بینک نے یہ درجہ بندی گذشتہ  جمعرات کو جاری کی۔ بھارت ان دس سر فہرست ممالک میں شامل ہے جنھوں نے اس فہرست میں سب سے بہتر مظاہرہ کیا ہے۔ یہ تیسری مرتبہ ہے جب بھارت اچھا مظاہرہ کرنے والے…
مزید پڑھیں...