ہندو صرف جھٹکا کھائیں، حلال کھاکر دھرم بھرشٹ، نہ کریں

نئی دہلی ،18دسمبر :۔اتر پردیش میں حلال سرٹیفائڈ اشیا پر پابندی کی بحث کے درمیان مرکزی وزیر اور بی جے پی کے متنازعہ لیڈر گری راج سنگھ نےایک اور بحث چھیڑ دی ہے ۔انہوں  گوشت کھانے والے ہندوؤں  سے اپیل کی ہے کہ وہ حلال گوشت نہ کھائیں بلکہ…

پہلی مرتبہ ملک کی پندرہ ریاستوں میں مسلمانوں کی اقتدار میں نمائندگی صفر

نئی دہلی ،17دسمبر :۔ یوں تو ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی فیصد کے اعتبار سے 14 فیصد مانی جاتی ہے وہیں مسلمان اس ملک میں دوسری بڑی آبادی ہیں مگر سیاست اور اقتدار میں حصہ داری پر نظر ڈالیں تو ملک بھر میں پندرہ ریاستوں میں مسلمانوں کی…

اسرائیلی فوجی مہم  ختم  ہونے تک یرغمالیوں پر کوئی بات نہیں : حماس

غزہ ،17دسمبر :۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے ۔درمیان میں جنگ بندی میں تھوڑی راحت ضرور رہی لیکن جنگ بندی کے بعد اسرائیل جہاں حماس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے وہیں حماس نے بھی اسرائیلی فوجی مہم کے…

یو جی سی اور این سی ای آر ٹی کا ہندو راشٹرپرمبنی تعلیمی پروگرام

تحریر:رام پنیانیبی جے پی حکومت مرکز میں اقتدار کی اپنی دوسری اننگز ختم ہونے کے قریب ہے۔ تقریباً دس سال کے اس عرصے میں حکومت نے ملک کے تقریباً تمام اداروں اور اداروں کی حالت اور سمت میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔ دریں اثنا،…

‘سی اے اے مناسب وقت پر لاگو کیا جائے گا’: امت شاہ

نئی دہلی ،16دسمبر :۔ایک بار پھر سی اے اے کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے ۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ملک کا قانون ہے اور اسے مناسب وقت پر لاگو کیا جائے گا۔ وہ پروگرام ’’ایجنڈا آج تک‘‘ سے خطاب…

آسام  : آئندہ اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگاتعدد ازدواج پر پابندی کا بل

نئی دہلی ،16دسمبر :۔آسام  میں ہندوتو کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیمنتا بسوا سرما حکومت ایک اور متنازعہ قانون کو متعارف کرنے کی تیاری کر رہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ  بسوا سرما نے اعلان کیا ہے کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد…

کیا امام کعبہ رکھیں گےایودھیا مسجد کا سنگ بنیاد؟

نئی دہلی ،16دسمبر :۔ایودھیا میں عالی شا ن رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے ،آئندہ سال ہونے والے افتتاحی پروگرام کی تیاریاں جاری ہیں ۔دریں اثنا بابری مسجد کے بدلے میں دھنی پور میں تعمیر کی جانے والی مسجد پر بھی بحث جاری ہے ۔مسجد کی…

کرناٹک:  ٹیپو سلطان کے نام پر ایئر پورٹ کا نام رکھنے کی تجویز اسمبلی سے پاس

نئی دہلی ،16دسمبر :۔کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان  پر سیاست گرم ہے۔ ریاست میں برسراقتدار کانگریس کے ایک رکن اسمبلی نے مندکلی ہوائی اڈہ کا نام  ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسمبلی سے یہ تجویز جمعرات کو اتفاق رائے سے…

جمعیۃ علمائے ہندکی جانب سے میوات میں تین ہندو خاندانوں سمیت20بے گھر خاندانوں کو آشیانہ  

نئی دہلی،16دسمبر :۔میوات کے فساد زدہ علاقے میں  جمعیۃعلماء ہند نےرفاہ عامہ کے تحت بے گھر اور بے سہارا لوگوں کو بلا تفریق مذہب آشیانہ فراہم کر کے انسانیت کا ثبوت پیش کیا ہے ۔ایک ریلیز کے مطابق  فیروزپورجھرکہ میوات میں  ان فسادزدہ…

خواجہ بندہ نواز یونیور سٹی  میں ”اسپورٹس اور کلچرل فیسٹول 2023“کا افتتاح

کلبرگی،15دسمبر  :۔خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی کلبرگی میں گزشتہ 13, دسمبر کو ”اسپورٹس اور کلچرل فیسٹول 2023“ کا افتتاح ہوا۔ہفتہ بھر چلنے والے اس فیسٹول میں مختلف کھیلوں کا مظاہرہ   اورمختلف ثقافتی پروگرام  منعقد کئے جا رہے ہیں ۔افتتاحی…