’گرفتاری انتخابات سے عین قبل ہی کیوں؟‘
نئی دہلی ،30 اپریل :۔
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر آج سپریم کورٹ نے ای ڈی سے ایک اہم سوال کیا ہے۔سپریم کورٹ نے ای ڈی سے وہی سوال کیا ہے جس کا عام آدمی پارٹی ابتدا سے ہی سوال کر رہی ہے اور بی جے پی حکومت پر الزامات…