جے پور-ممبئی ٹرین میں بہیمانہ واردات کا ملزم آر پی ایف جوان کیا واقعی ذہنی مریض ہے؟
نئی دہلی ،یکم اگست :۔ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے ایک کانسٹیبل نے اپنے خودکار ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے، ممبئی سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں جس…