ملازمت اور روزگار کے مسئلے سے پریشان نوجوانوں کیلئے سماجی تنظیموں نے بڑھائے قدم

نئی دہلی،13مارچ :۔ سماج اور معاشرے میں سر گرم رفاہی اور ملی تنظیمیں اب فلاحی امور کے علاوہ ملک اور ملت کے خاص طور پر نوجوانوں کے ایک اہم مسئلے کے حل کی طرف بھی قدم بڑھا رہی ہیں جس کا اثر سماج میں بڑے پیمانے پر نظر بھی آ رہا ہے ۔وہ اہم اور…

سو سال سے زیادہ عرصے سے صحت خدمات انجام دینے والا اسپتال شدت پسندوں کے عتاب کا شکار

لکھنؤ،12 مارچ :۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ملک میں اقلیتوں کے خلاف ماحول کشیدہ ہو گیا ہے ،خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائی تنظیموں ،اور شخصیات کو تبدیلی مذہب کا جھوٹا الزام لگا کر پابند سلاسل کیا گیا ہے ۔متعدد رفاہی او ر خدمت خلق کے لئے وقف اداروں…

پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں آئٹم ڈانس،دہلی ہائی کورٹ سخت برہم ،جواب طلب

نئی دہلی،12 مارچ :۔ دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہولی ملن تقریب کے ثقافتی تقریب کے دوران ایک غیر مہذب ڈانس موضوع بحث بن گیا ہے ،ثقافتی پروگرام کے اس قابل اعتراض رقص کا دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لیا ہے ۔  ہائی کورٹ نے معاملے کی جانچ کے بعد…

ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ریاض ،10 مارچ : ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری برسوں کی خلیج کم ہونے کے آثار نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی…

مرکزی حکومت سرکاری ایجنسیوں کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: سیتارام یچوری

نئی دہلی،10 مارچ :۔ دہلی ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے میں دہلی سے لے کر تلنگانہ تک سیاسی ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔سی بی اائی کے ذریعہ کے کویتا کو سمن بھیجے جانے کے بعد کویتا دہلی میں احتجاج کر رہی ہیں ۔آج کے کویتا کے ’بھارت جاگرتی منچ‘…

دہلی سےپٹنہ تک 15 سے زیادہ مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

نئی دہلی ،10 مارچ :۔ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) 'ملازمت کے عوض زمین' گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آج دہلی سے پٹنہ تک 15 سے زائد مقامات پر…

کرناٹک:بی جے پی کے ایم ایل سی پوتنا نے دیا استعفیٰ، کانگریس میں شامل

بنگلورو،10مارچ :۔ چند ماہ بعد کرناٹک اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔تمام پارٹیوں کی سیاسی اور انتخابی سر گرمیاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں ۔دریں اثنا بی جے پی میں ایک بڑا رد عمل دیکھنے کو ملا ہے جہاں بی جے پی ایم ایل پوتّنّا نے اپنے عہدے…

’ملک کی توہین قابل قبول نہیں ہے‘:نائب صدر جمہوریہ

نئی دہلی،10 مارچ :۔ راہل گاندھی ان دنوں لندن میں ہیں اور مختلف پروگراموں میں نریندر مودی حکومت اور آر ایس ایس کے نظریات پر حملے کر رہے ہیں۔گزشتہ دنوں راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی آواز دبانے کا الزام لگایا ہے…

ہم ملک کے تمام طبقات کو اسلام کی صحیح تصویر سے روشناس کرائیں گے : سیدسعادت اللہ حسینی

نئی دہلی،09مارچ :۔ جہاں ہمارا ملک آزادی کی 75 ویں سالگرہ امرت مہوتسو کے طور پر منا رہا ہے وہیں ملک کی سب سے بڑی معروف ،دینی ،سماجی ،معاشرتی اور سیاسی طور پر فعال مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند بھی اپنے قیام کے 75 سال مکمل کر رہی ہے۔یاد رہے کہ…

تہاڑ جیل میں بھی کم نہیں ہوئیں منیش سسودیا کی مشکلیں، ای ڈی کی پوچھ گچھ جاری

نئی دہلی ،09 مارچ :۔ ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں ، تہاڑ جیل میں بند ہیں مگر ای ڈی کی پوچھ گچھ وہاں بھی جاری ہے ۔ آج، ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی ٹیم منیش سسودیا…