پاکستان کی اشتعال انگیزی کا جواب فوجی کارروائی سے دے سکتا ہے ہندوستان: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

نئی دہلی،09مارچ :۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں فی الحال سیز فائر کے معاہدے کے سبب  کمی ہے ۔مگر حالیہ دنوں میں آئے تازہ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ بتاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے…

بہار میں پھر ماب لنچنگ ،نصیب قریشی نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل

چھپرہ،نئی دہلی، 8 مارچ :۔ بہار میں گؤ کشی کے شبہ میں مسلم نوجوانوں کوآئے دن نشانہ بنائے جانے کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں،ابھی گزشتہ ماہ بہار کے گیا ضلع میں 28 سالہ بابر نامی نوجوان کو ہجومی تشدد کے دردناک واقعہ میں موت کے گھاٹ…

ایک بار پھر مانک ساہا نے تریپورہ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا 

نئی دہلی ،08 مارچ :۔ مانک ساہا نے ایک بار پھر تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ مزید آٹھ وزراء نے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی۔ اس پروگرام میں وزیر اعظم کے علاوہ بی جے…

دہلی شراب پالیسی معاملہ :ای ڈی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کوبھیجا سمن

نئی دہلی ،08 مارچ :۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کویتا کو دہلی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سمن بھیجا گیا ہے۔ بھارت راشٹرسمیتی (بی آر ایس) پارٹی ایم ایل سی،…

غریب اور معاشی طور پر کمزور لوگوں کے چہروں پر خوشیا ں بکھیر رہا ہے’کپڑا بینک‘

نئی دہلی،08مارچ :۔ سماج میں غریبوں ،مسکینوں اور معاشی طور پر کمزور طبقات کی مدد کے لئے متعدد تنظیمیں اپنی اپنی سطح پر کام کر رہی ہیں۔بعض تنظیمیں مختلف قسم کی مہم کے ذریعہ لوگوں کی مدد اور خدمات انجام دیتی ہیں۔بعض تنظیمیں روٹی بینک کی…

آتشی اور سوربھ بھاردواج کیجریوال حکومت میں بنےوزیر

نئی دہلی ،07مارچ :۔ دہلی کی کیجریوال حکومت کو دو نئے وزیر مل گئے ہیں۔منیش سسودیا اور ستیندر جین کے استعفیٰ کے بعد آتشی اور سوربھ بھاردواج کا نام وزیر کے طور پر سامنے آیا تھا ۔رپورٹ کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج (منگل) کو…

لالو یادو سے پوچھ گچھ کے لئے بیٹی میسا بھارتی کے گھر پہنچی سی بی آئی

نئی دہلی،07مارچ :۔ زمین کے عوض ملازمت کے معاملے میں لالو خاندان کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں ۔گزشتہ روز لالو کی بیوی اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی اور آج پھر سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی…

اتر پردیش :ہولی سے پہلے علی گڑھ کی مسجدوں پر ’پردہ‘

نئی دہلی ،07مارچ :۔ اس سال ہولی اور شب برأت ایک ہی دن ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں سیکورٹی اور تحفظ کے لحاظ سے انتظامیہ محتاط ہے اور کسی بھی طرح کی لا پروائی اور نا خوشگوار واقعہ نہ ہو اس کا خاص طور پر خیال رکھا جا رہا ہے ۔اتر پردیش کا علی…

دہلی شراب پالیسی بد عنوانی: ای ڈی نے مزید ایک شخص کو حیدرآباد سے کیا گرفتار

نئی دہلی،07 مارچ :۔ دہلی شراب پالیسی بد عنوانی میں سی بی آئی اور ای ڈی کی کارروائی جاری ہے ۔دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کی گرفتاری اور سی بی آئی حراست میں تحقیقات کے درمیان اب ای ڈی نے اس معاملے میں حیدرباد سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔میڈیا…

کونراڈ سنگما مسلسل دوسری بار بنے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ

شیلانگ،07مارچ :۔ میگھالیہ میں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے صدر کونراڈ سنگما نے مسلسل دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ کونراڈ سنگما کے علاوہ پریسٹن ٹائنسانگ اور اسنیوبھلانگ دھر نے میگھالیہ کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔…