تازہ تریننفرت کی آندھی ۔بھارت کی یکجہتی و اتحاد خطرےمیں
پہلگام حملے کے بعد جب مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم عروج پر تھی اور اس کی زد میں کرنل صوفیہ بھی آئیں، تو اس وقت مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس اتل سریدھرن اور جسٹس انورادھا شکلا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 14اور 15مئی کی سماعت کے دوران جو تبصرے اور ہدایات جاری کیں، وہ مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن ہیں۔ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت، پھر پولیس کے ذریعے ایف آئی آر کو جان بوجھ کر کمزور کرنے کی کوشش پر مواخذہ، نفرت انگیز مہم اور فرقہ وارانہ بیانات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے حوصلہ فراہم کرتا
دعوت نیوز22 مئی 2025



















