تمام مضامین

تازہ ترین

غزہ نسل کشی کے 600 دن

پابندیوں اور ملک بدری کے باوجود امریکی جامعات بھی سینہ سپر ہیں۔ گزشتہ ہفتے جامعہ اسٹینفورڈ (Stanford University) کیلیفورنیا کے طلبہ اور اساتذہ نے غزہ سے ہم آہنگی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ کیمپ میں موجود اساتذہ کا کہنا تھا کہ یہ ہڑتال اور احتجاج کے ساتھ اہل غزہ سے ہم آہنگی کا اظہار ہے کہ بھوک سے بلکتے بچوں کو دیکھ کر ہمیں پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہوئے شرم آتی ہے۔

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

فرضی اور پروپیگنڈا خبروں کے دور میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کی اہمیت پر زور دینا ضروری

بھارت کی ریاست گجرات سے نکلنے والے اخبار ’’گجرات سماچار‘‘ پر حال ہی میں ای ڈی اور انکم ٹیکس کے محکموں نے کارروائی کی ہے۔ اس بارے میں سابق صحافی دیا شنکر مشرا نے اپنے ایکس ہینڈل سے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’گجرات سماچار‘‘ ایسی ریاست سے نکلتا ہے جہاں صحافت کرنا سب سے زیادہ چینلج بھرا کام ہے، یہ خطرات سے پُر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ای ڈی اور انکم ٹیکس محکموں نے ایک کارروائی میں اخبار کے دفتر پر چھاپہ مارا اور اخبار کے مالک باہو بلی شاہ کو گرفتار کرلیا، لیکن معلوم نہیں کہ یہ خبر میڈیا سے غائب

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

حج: مقصد، حکمتیں اور فوائد

احرام کے لباس میں دنیاوی زیب و زینت اور دنیاوی کاروبار سے کنارہ کش ہونے کے بعد انسان کو یہ موقع ملتا ہے کہ وہ اپنی اصل حقیقت کو پہچانے۔ جس طرح امیر و غریب احرام کے لباس میں یکساں حالت میں ہوتے ہیں اسی طرح ایک دن جب موت آئے گی تو اس وقت بھی ان کو بلا لحاظِ منصب و مرتبہ احرام ہی کی طرح کے بغیر سلے ہوئے کپڑوں میں دفنایا جاتا ہے۔ اس طرح حالتِ احرام میں اپنی موت کو یاد کیاجاتا ہے اور دنیا کی فانی چیزوں سے دل کا تعلق کم کرکے آخرت کی تیاری کی جاتی ہے۔ حج تزکیہ نفس کا عظیم ذریعہ ہے جہاں انسان اپنے گنا

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

سفارتی تنہائی کا کرب اور عالمی تنقید کی ضرب

وزیر اعظم نریندر مودی اگر آپریشن سندور سے قبل کل جماعتی نشست میں شریک ہوکر حزب اختلاف سے صلاح و مشورہ کرتے تو یقیناً ان کو یہ سمجھایا جاتا کہ اقدام سے قبل رائے عامہ ہموار کی جائے لیکن وہ تو بہار چلے گئے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب مودی سرکار کو اپنی اس غلطی کا احساس ہوا ہے اور اس نے پاکستان کے بیانیے کاسدِ باب کرنے کے لیے پہلگام دہشت گرد حملے اور اس کے بعد ہونے والے ’آپریشن سندور‘ پر اپنا موقف بین الاقوامی برادری کے سامنے رکھنے کے لیے ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل نمائندہ وفود روانہ کرنے کا فیصلہ کیا

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

نفرت کی آندھی ۔بھارت کی یکجہتی و اتحاد خطرےمیں

پہلگام حملے کے بعد جب مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم عروج پر تھی اور اس کی زد میں کرنل صوفیہ بھی آئیں، تو اس وقت مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس اتل سریدھرن اور جسٹس انورادھا شکلا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 14اور 15مئی کی سماعت کے دوران جو تبصرے اور ہدایات جاری کیں، وہ مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن ہیں۔ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت، پھر پولیس کے ذریعے ایف آئی آر کو جان بوجھ کر کمزور کرنے کی کوشش پر مواخذہ، نفرت انگیز مہم اور فرقہ وارانہ بیانات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے حوصلہ فراہم کرتا

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

مسلمانوں کی عید پر فرقہ پرستوں کی یلغار

پیٹا کا قیام جنوری 2000کو ممبئی میں عمل میں آیا تھا ۔اس تنظیم میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ور، بیورو کریٹس، سیلیبرٹیز، سِول سوسائٹی اور سماج کے سرکردہ افراد شامل ہیں۔ پیٹا ایک ایسی تنظیم ہے جس کی سرگرمیاں بظاہر نام نہاد اشرافیہ تک محدود ہے لیکن اس کے اثرات سماج کے اندر تک نفوذ کر گئے ہیں۔ تنظیم کا بظاہر مقصد یہ ہے کہ پوری دنیا میں جانوروں کا تحفظ کیا جائے اور سبزی خوری کو فروغ دیا جائے۔ تنظیم فرضی بیانیہ قائم کرنے اور رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ PETA گزشتہ پچیس برسوں سے جانورو

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

صدر ٹرمپ کا دورہ خلیج

عرب رہنماؤں کو معلوم تھا کہ صدر ٹرمپ کو بڑے اعداد و شمار پسند ہیں چنانچہ انہوں نے منہ مانگا وعدہ کرلیا۔ مثال کے طور پر قطر نے بوئنگ سے جو 160طیارے خریدنے کا وعدہ کیا ہے، ان میں 130کے پرچیز آرڈر کئی سال پہلے جاری ہو چکے ہیں اور اب مزید 30جہاز اگلے 15سالوں میں خریدے جائیں گے یعنی پرانی بوتل میں نئی شراب انڈیل کر قطریوں نے صدر ٹرمپ کے لیے خوشی کا سامان کر دیا۔ سعودی عرب امریکہ سے جو اسلحہ خریدنا چاہتا ہے اس کے لیے کانگریس کی توثیق درکار ہے اور اسرائیل نے ابھی سے ان پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اس

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

ایڈورڈ سعید کا استشراق پر نقد اور مسئلہ فلسطین

ایڈورڈ سعید صاحبِ دل انسان تھے۔ ان کے متعلق یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ لبنان کے بارڈر پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فورسز پر پتھر بھی پھینکا تھا۔اس پر انہوں نے بعد میں تردید بھی کی تھی، ہو سکتا ہے وہ تردید کسی مصلحت کی بنا کی پر ہو ۔ایڈورڈ کی اصل فکر کو سمجھنے کے لیے ان کی تحریروں کا براہ راست مطالعہ ہونا چائیے۔ انہوں نے فلسطینی کاز اور صیہونیت کے اصل چہرہ کو گہرائی سے مطالعہ کیا اور سمجھا تھا اور اس کو انہوں نے مدلل انداز میں تحریروں کی شکل میں منصئہ شہود پر لایا ت

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

فلسطینی نژاد رہنما نائب بوکیلے ۔۔

CECOT:ایل سلواڈور کی خوفناک جیل \r\nمکمل نام: Centro de Confinamiento del Terrorismo\r\n(دہشت گردی کی قید کا مرکز)\r\nگنجائش : 40,000 خطرناک قیدیوں کے لیے گنجائش\r\nمقام : ٹیکولوکا، سان ویسنٹے، ایل سلواڈور\r\n افتتاح: فروری 2023\r\n نگرانی : 600سے زائد کیمرے، 24/7سخت نگرانی\r\nروشنی: جیل میں ہر وقت لائٹیں آن رہتی ہے تاکہ دن اور رات کا احساس نہ ہو\r\n قانونی رسائی: وکیل یا اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ ہونے کے برابر\r\n خوراک و لباس: محدود اور سخت ضابطوں کے تحت\r\n ضابطۂ اخلاق: قی

دعوت نیوز22 مئی 2025