تمام مضامین

تازہ ترین

اسرائیل کے خلاف جکڑتا عالمی شکنجہ ؟

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57اسلامی رکن ممالک نے استنبول میں منعقد ہونے والے وزرائے خارجہ اجلاس میں مشترکہ اعلامیے جاری کرکے ایران پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ۔ عالمِ اسلام کی موقر تنظیم نے اسرائیلی حملوں کو روک کراس خطرناک کشیدگی کے خاتمہ پر زوردیا ۔او آئی سی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ذریعہ ایران کے جوہری اداروں پر حملوں کی روک تھام کے لیے وہ ایک وزارتی رابطہ گروپ ئم کرکے بین الاقوامی اور علاقائی فریقوں کے ساتھ باقاعدہ رابطہ رکھے گی تاکہ کشی

دعوت نیوز26 جون 2025
تازہ ترین

نفرت کی سیاست، معیشت میں گراوٹ

تشویش ناک امر یہ ہے کہ ایف ڈی آئی کا رجحان گزشتہ پانچ سالوں سے مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کئی کمپنیاں، خصوصاً آٹو اور سیمنٹ سیکٹر سے وابستہ، بھارت میں کاروبار سمیٹ چکی ہیں۔ بڑی کمپنیوں کے مالکین کا کہنا ہے کہ مڈل کلاس طبقہ سکڑ رہا ہے، جو کہ معیشت کی بنیاد ہوتا ہے۔

دعوت نیوز26 جون 2025
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کو جہنم کدہ بنانے کےصہیونی عزائم

امریکی صدر ٹرمپ نے خود اپنے ملک کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس جنگ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی قوانین واضح طور پر کہتے ہیں کہ امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر صدر جنگ شروع کرنے یا کسی جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ کی کارروائی کی مذمت صرف ڈیموکریٹس نہیں کر رہے بلکہ ان کی اپنی جماعت ریپبلکن کے ارکان بھی مخالفت کر رہے ہیں اور جلد از جلد کانگریس سے منظوری لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

دعوت نیوز26 جون 2025