تمام مضامین

تازہ ترین

انتخابی شفافیت پر سوالات:کیا بھارتی جمہوریت روبہ زوال ہے؟

راہُل گاندھی کے مضمون میں اٹھائے گئے سوالات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وہ انتخابی نظام کی شفافیت اور الیکشن کمیشن کی ساکھ سے متعلق سنجیدہ نوعیت کے خدشات کو اجاگر کرتے ہیں۔ تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ اس مضمون میں کئی اہم پہلو تشنہ ہیں، خصوصاً وہ پہلو جو ملک کی اقلیتوں، بالخصوص مسلم ووٹروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے منظم امتیاز سے متعلق ہیں۔گزشتہ کئی انتخابات میں واضح شواہد کے باوجود یہ مسئلہ مرکزی قومی مباحثے سے مسلسل غائب رہا ہے کہ کس طرح ایک منظم حکمتِ عملی کے تحت مسلم اکثریتی علاقوں میں

دعوت نیوز26 جون 2025
تازہ ترین

نفرت کی سیاست، معیشت میں گراوٹ

تشویش ناک امر یہ ہے کہ ایف ڈی آئی کا رجحان گزشتہ پانچ سالوں سے مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کئی کمپنیاں، خصوصاً آٹو اور سیمنٹ سیکٹر سے وابستہ، بھارت میں کاروبار سمیٹ چکی ہیں۔ بڑی کمپنیوں کے مالکین کا کہنا ہے کہ مڈل کلاس طبقہ سکڑ رہا ہے، جو کہ معیشت کی بنیاد ہوتا ہے۔

دعوت نیوز26 جون 2025