تمام مضامین

تازہ ترین

!یہ تو بس ایک جھانکی ہے، آگے بہت کچھ باقی ہے

الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے سے فریق مخالف کو صدمہ ہوا کیونکہ عدالت نے ان کے سارے دلائل کو یکسر مسترد کرکے شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قراردینے سے انکار کردیا ۔جسٹس رام منوہر نارائن مشرا کی سنگل بنچ کا یہ فیصلہ مسلمانوں کی ایک بڑی جیت ہے۔ امید ہے آگے بھی اسی طرح کے منصفانہ فیصلے آئیں گے تاکہ مظلومین کو انصاف ملے اور عدلیہ کا وقار بحال ہو

دعوت نیوز10 جولائی 2025
تازہ ترین

کربلا کا پیغام: رسمی ما تم نہیں، زندہ شعور کی بیداری

کربلا ہمیں بتاتا ہے کہ شہادت شکست نہیں، بلکہ ایمان کی معراج ہے؛ حق کی حمایت میں تنہا کھڑا ہونا حسینی کردار ہے اور ہر دور میں، ظلم کے خلاف حسینی استقلال چراغِ راہ ہے۔حسینؓ اور اہلِ بیت کی قربانیاں صرف یاد اور ماتم کرنے کے لیے نہیں بلکہ زندہ شعور، استقامت اور مزاحمت کی روح کے طور پر اپنے وجود کا حصہ بنانے کی مستحق ہیں ۔

دعوت نیوز10 جولائی 2025
تازہ ترین

ما بعد جنگ کے عالم گیر اثرات۔صرف ایرانی حملے سے 5کھرب روپے کا نقصان

دفاعی ماہرین کے مطابق یہ جنگ بندی محض وقتی وقفہ ہے نہ کہ دیرپا امن؟ کیونکہ نہ تو بنیادی سیاسی مسائل حل ہوئے ہیں نہ ہی ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہوئی ہے۔ اسرائیل اقتصادی و سفارتی طور پر کمزور ہوا ہے، اور اب خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے۔ جنگ کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں بلکہ معیشت، سیاست اور سفارت کاری کے میدان میں بھی ظاہر ہو رہے ہیں

دعوت نیوز10 جولائی 2025
تازہ ترین

ووٹر لسٹ پر ’جامع نظرثانی‘ یا NRC کا خفیہ نفاذ؟

بظاہر یہ اقدام انتخابی فہرست کو درست اور غیر ملکیوں سے پاک کرنے کے لیے معلوم ہوتا ہے۔ مگر زمینی حقائق کچھ اور نظر آتے ہیں، دی گئی مختصر مہلت، غریب و کمزور طبقات کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر کھڑا ہو سکتا ہے۔ شہریت کے ایسے پیچیدہ اصول جمہوری عمل میں شراکت کو محدود کرتے ہیں۔ اگر یہ مشق صرف شفافیت کے لیے ہے، تو اسے وسیع تر مشاورت، مناسب وقت، اور دیگر دستاویزات کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ بصورت دیگر، یہ وہی ہوگا جس کا خدشہ ممتا بنرجی نے ظاہر کیا ہے، یعنی یہ NRC سے بھی زیادہ خطرناک خاموشی سے شہریوں

دعوت نیوز10 جولائی 2025