احوالِ وطنکم فرقوں سے شکست والی سیٹوں پر بی جے پی امیدوار کے لئے راستہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے الیکشن کمیشن
کم فرقوں سے شکست والی سیٹوں پر بی جے پی امیدوار کے لئے راستہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے الیکشن کمیشن
دعوت نیوز17 جولائی 2025
احوالِ وطنکم فرقوں سے شکست والی سیٹوں پر بی جے پی امیدوار کے لئے راستہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے الیکشن کمیشن
احوالِ وطناتراکھنڈ حکومت نے اسکولوں میں گیتا، رامائن کو لازمی قرار دیا, ٹیچر ایسوسی ایشن کا اعتراض
ریاستیںمہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے کی اب زبان کے نام پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی
احوالِ وطنبی جے پی کی بدعنوانی نے امن عامہ کو تباہ کر دیا: راہل گاندھی
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 20 جولائی تا 26 جولائی 2025
تازہ ترین
تازہ تریننسل کشی کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبانے کے لیے چچا سام بدستور پرعزم ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم کو \"نسل کشی\" کہنے اور بڑی امریکی کمپنیوں کو اس میں شریک ٹھیرانے کے 'جرم' میں اقوامِ متحدہ کی نمائندہ (Special Rapporteur) محترمہ فرانچیسکا البانیز (Francesca Albanese) پر امریکی حکومت نے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 'اسرائیل اور امریکہ دونوں، البانیز کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔' البانیز نے عالمی عدالتِ انصاف کے اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت
تازہ تریناسرائیل نے غزہ کے 92 فیصد مکانات، 90 فیصد ہسپتال، 80 فیصد اسکول اور تمام جامعات تباہ کر دیے ہیں۔ کئی علاقے، محلے، مساجد، بازار اور ادارے زمین سے مٹا دیے گئے ہیں، حتیٰ کہ ملبہ بھی ہٹا کر اسرائیل منتقل کر دیا گیا تاکہ واپسی کا کوئی امکان باقی نہ رہے۔یہ تمام اقدامات محض جنگی حالات کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم، مستقل اور دانستہ پالیسی کا حصہ ہیں، جن کا مقصد فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے مکمل طور پر بے دخل کرنا ہے۔ یہ عمل چوتھے جنیوا کنونشن اور روم اسٹیچیوٹ کے تحت جنگی جرم اور نسل کشی کے زمرے میں آتا
تازہ ترینامریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے، نیویارک شہر کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری کے انتخابی مہم کے دوران، ہندوستانی نژاد زہران ممدانی اپنے والد محمود ممدانی کے ورثے کو آگے بڑھاتے ہوئے نظر آتے ہیں، جنہوں نے 9/11 کے بعد دہشت گردی کے لیے اسلامی ثقافت کو موردِ الزام ٹھیرانے والے غالب امریکی بیانیے کو بہادری سے چیلنج کیا تھا اور ان کی والدہ میرا نائر نے فلسطینی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی فلم فیسٹیول میں اعزازی مہمان بننے کی دعوت کو مسترد کر دیا تھا۔
سابق مدیر ’دعوت‘ کی شخصیت کے چند نادر گوشے
تازہ ترین
تازہ ترینبھارتی مسلمانوں کی شناخت اور ورثہ سنگین خطرے سے دوچار
تازہ تریناگرچہ بھارت کے پاس نایاب دھاتوں کے وافر ذخائر موجود ہیں، مگر ٹیکنالوجی، پالیسی اور پروسیسنگ کی صلاحیتوں کی کمی کی وجہ سے وہ اپنی ضروریات کے لیے اب بھی چین پر انحصار کر رہا ہے۔ سپلائی کی غیر یقینی صورتِ حال کے پیشِ نظر، حکومت ہند نے مقامی پیداوار بڑھانے، برآمدی متبادل تلاش کرنے اور برازیل، ارجنٹینا، بولیویا جیسے منرل سے مالا مال ممالک سے شراکت داری کے لیے سفارتی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
تازہ تریناگر ایس ای آر کا مقصد مہا گٹھ بندھن کے ووٹوں کو کمزور کرنا ہے تو انگریزی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی نے بہار میں ایک اندرونی سروے کرواکے ووٹروں کے رجحانات جاننے کی کوشش کی۔ یہ سروے بالخصوص ان علاقوں میں کیا گیا جہاں بی جے پی کے روایتی ووٹر رہتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی کے روایتی ووٹروں میں سے 15سے 20 فیصد افراد نے کھلے عام ای ایس آر کی مخالفت کی ہے۔ اسی طرح، جنتا دل یو کے روایتی ووٹروں میں بھی اتنی ہی تعداد نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق بی
تازہ ترینمیڈیکل کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے وزڈم کی نئی پہل
تازہ تریناسلام دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا دین
تازہ ترینپانچ برسوں سے ایک ماں کا دل دن رات سلاخوں کے پیچھے قید اپنے بیٹے کی خیر کی دعا مانگتا رہا۔\r\nعمر خالد جو دہلی فسادات کے الزام میں گرفتار ہوا اور جس پر یو اے پی اے جیسے سخت قانون کا اطلاق کیا گیا، آج بھی تہاڑ جیل میں قید ہے۔یہ تحریر اس ماں کی ہے جس نے ان برسوں کو صبر اور دعا کے ساتھ گزارا ہے۔\r\nاور جب ملاقات کا موقع ملا تو اس نے لکھا:\r\n’’اپنے بیٹے عمر سے مل کر میری روح کو نئی طاقت ملی‘‘\r\nیہ صرف ملاقات کا ذکر نہیں ہے بلکہ ایک ماں کے دل کی وہ آہ ہے جسے نہ عدالت سن پاتی ہے، نہ حکومت دیکھ پات
تازہ ترینپورنیہ میں ایک قبائلی خاندان توہم پرستی کی آگ کی نذر
تازہ تریندل کی دھڑکن بند، سیاست شروع۔ ہاسن میں قلبی اموات پر الزامات کی جنگ
تازہ ترینکانوڑ یاترا کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، کیو آر کوڈ کے بہانے شناخت کو لازمی بنانے کے خلاف عرضی داخل
