تمام مضامین

تازہ ترین

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے

آرایس ایس کے چیف موہن بھاگوت نے نئی دہلی میں 80سے زیادہ غیر ملکی صحافیوں سے ’آف دی ریکارڈ‘بات چیت کے دوران جو کچھ کہا ہے اس کی اطلاع خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے جس میں موہن بھاگوت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ’’ آرایس ایس ہر قسم کے تشدد کے خلاف ہے اور اگر کوئی آرایس ایس کارکن موب لنچنگ میں ملوث پایا جاتا ہے تو اس کی حمایت نہیں کی جائے گی بلکہ قانون اپنا کام کرے گا ۔‘‘اتنا ہی نہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ آرایس ایس کارکنوں کو موب لنچنگ روکنے کے لئے آگے آنا چاہئے ۔ خیال کیا

دعوت ڈیسک20 اکتوبر 2019
تازہ ترین

آفت سماوی یا انسانی کارستانی؟

ماحولیاتی عدم توازن کے سبب سیلاب آتے ہیں۔ ان کے لیے ذمہ دار چاہے جو بھی ہوں اس کے تدارک کے لئے سب کو آگے آنا چاہئے۔ ہر فرد یہ سوچے کے یہ اس کی ذمہ داری ہے۔ حکومت بھی اپنی ذمہ داری ادا کرے اور ہر شہری اس معاملہ میں اپنی ذمہ داری ادا کرے تو یہ صورت حال بہت حد تک قابو میں آسکتی ہے۔ درختوں کی کٹائی، ناجائز قبضہ جات، تالابوں کی پلاٹنگ، سمندروں میں پانی پہنچانے کے انتظامات کی کمی وغیرہ مسائل تو ہیں لیکن اس سے مقابلہ کرنے کے لیے کوئی دوسرا آنے والا نہیں ہے۔ ہم اپنے بعد آنے والوں کوکیسی دنیا دینا

دعوت ڈیسک20 اکتوبر 2019