احوالِ وطناس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی
اس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی
دعوت نیوز23 جون 2020
احوالِ وطناس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی
احوالِ وطنپوری جگن ناتھ میں رتھ یاترا کے دوران مندر کے خدمتگار نے کوویڈ 19 کا مثبت تجربہ کیا
احوالِ وطنسونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے مزید 3 ماہ تک غریبوں کو مفت اناج کی فراہمی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا
احوالِ وطنکورونا وائرس: ملک بھر میں معاملات کی مجموعی تعداد 14،933 نئے معاملات کے اضافے کے ساتھ 4.4 لاکھ تک جا پہنچی، اب تک14،011 ہلاکتیں
دہلی کے بیجواسن گاؤں میں کچھ ’’دبنگ‘‘ لوگوں نے گاؤں کی مسجد میں مائک پر اذان دینے اور باہر کے لوگوں کے مسجد میں نماز پڑھنے پر لگا رکھی ہے پابندی
’’صفورا زرگر کا حمل ان کے جرم کی شدت کو کم نہیں کرتا‘‘، دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کیا
احوالِ وطندہلی ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کی عبوری ضمانت میں کی توسیع
تازہ ترینمختصر مختصر: مرکز نے رتھ یاترا کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ سے مانگی اجازت، ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملات 4.2 لاکھ سے تجاوز، دیگر اہم خبریں
جمعیت علماے ہند شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملات میں پولیس چارج شیٹ کو چیلنج کرے گی: ارشد مدنی
احوالِ وطنملک بھر میں کوویڈ 19 کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 13،699 تک جا پہنچی، معاملات 4،25،282 سے تجاوز
سیاستوزیر اعظم اپنے الفاظ چین کے دعوں کی صداقت کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: منموہن سنگھ
احوالِ وطنکورونا وائرس: 15000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ گذشتہ روز متاثرین کی تعداد میں ہوا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ
طرح طرح کے ڈے منانا محبت کی نشانی نہیں بلکہ فیشن بن گیا ہے۔ جواللہ ورسول کے حکم کی خلاف ورزی کرے گا سخت عذاب کا مستحق ہوگا،’’ماں باپ کی نافر مانی گناہ کبیرہ میں شامل ہے
اردو تراجم وتفاسیر قرآن میں خواتین کی خدمات
قاسمی صاحب کی شخصیت دیکھنے میں جتنی بارعب تھی عملاً وہ اتنے ہی زیادہ دوست مزاج تھے، ایک بڑی جماعت کے اعلیٰ مناصب پر فائز ہونے اور بے حد مصروف زندگی گزارنے کے باوجود بے حد خوش مزاج، ملنسار اور غم گسار انسان بھی تھے۔ ایسا نہیں ہوا کہ کوئی ان سے ملنے جائے تو اس سے اس کے مسائل خود سے نہ دریافت کر لیں۔ بڑے مسائل کا آسان اور عملی حل پیش کرتے تھے۔
محمد یوسف عرف راجا جی امیر مقامی جماعت اسلامی، مہد پور کی رحلت
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دوسرے اداروں کی طرح آئی سی سی بھی عضو معطل سے زیادہ کچھ نہیں، جس کی بنیادی وجہ بڑے ممالک کا تکبر ہے۔ دنیا کو تہذیب، جمہوریت، آزادی اظہارِ رائے اور قانون کی حکم رانی کا درس دینے والے خود کو کسی قانون کو پابند نہیں سمجھتے۔ ’مستند ہے میرا فرمایا ہوا‘ گنگناتے، انسانیت کے کندھوں پر سوار ان پیرانِ تسمہ پا نے دنیا سے انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے۔
خاص مضمونپیر محمد مونس ایسے مجاہد آزادی تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی آزادی کی جنگ لڑنے میں لگا دی۔ انہوں نے بطور صحافی اپنے مضامین وخیالات کے ذریعہ جتنے کچھ مسائل کو عوام کے سامنے رکھا وہ تمام پورے ہندوستان میں کافی موضوع بحث بنتے رہے۔ گاندھی جی بھی ان کی بہت قدر کرتے تھے۔ ان کی پیدائش 1892 میں بہار کے مغربی چپمارن ضلع کے بیتا شہر کے ایک مڈل کلاس خاندان میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام پھتنگن میاں تھا۔ وہ ان پڑھ تھے اور معمولی کام کیا کرتے تھے۔
