تمام مضامین

تازہ ترین

ماہ نور چیمہ: ذہانت، محنت اور کامیابی کی ایک روشن مثال

ماہ نور چیمہ کی کہانی طلبہ کے لیے یہ پیغام دیتی ہے کہ ذہانت کے ساتھ محنت، لگن اور زندگی میں توازن کامیابی کی کنجی ہے۔ اگر آپ اپنے شوق کی پیروی کریں، چیلنجوں سے نہ گھبرائیں اور خاندان کی مدد لیں تو کوئی مقصد نا ممکن نہیں۔ ماہ نور کی زندگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ذہنی تھکان سے بچنے کے لیے اپنے کام سے لطف اٹھانا اور متوازن طرز زندگی اپنانا ضروری ہے۔

دعوت نیوز4 ستمبر 2025
تازہ ترین

سیرت نبویؐ اور جمالیات، ایک منفرد زاویۂ نظر

نبی اکرم ﷺ کی زندگی نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ تمام انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں ایک اعلی معیار آپ نے قائم کر کے دکھایا ہے۔ جمال جو کہ انسانی فطرت کا حصہ ہے اس لیے اس پہلو سے بھی نبی اکرمؐ نے بہترین نمونہ قائم کر کے بتایا ہے۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ جمال انسانی فطرت کا حصہ ہے ،اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ کے نبیؐ نے فرمایا ’’اللہ جمیل ہے اور جمال کو پسند کرتا ہے‘‘ اور جمال انسانی فطرت کا حصہ ہے اور جمالیات کا اعلی ترین نمونہ نبی اکرمؐ کی ذات اقدس میں ہمیں نظر آتا ہے، یہی وج

دعوت نیوز4 ستمبر 2025
تازہ ترین

امریکہ کا 50 فیصد ٹیرف، بھارت کی برآمدات، روزگار اور خارجہ پالیسی کے لیے خطرے کی گھنٹی

امریکہ کا 50 فیصد ٹیرف بھارت کی برآمدات پر ایک بڑا جھٹکا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاکھوں ملازمتیں متاثر ہوں گی، برآمدی صنعتوں کو نقصان ہوگا اور سماج میں بے روزگاری کا بحران مزید گہرا ہوگا۔ مودی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور سودیشی کے کھوکھلے نعرے اس بحران کو مزید سنگین بنا رہے ہیں۔ اب وقت ہے کہ حکومت محض دعوے اور پروپیگنڈے سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے ورنہ یہ بحران نہ صرف معیشت بلکہ پورے سماج کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔

دعوت نیوز4 ستمبر 2025
تازہ ترین

نبی کریم ﷺ کی قیادت، تاریخِ انسانی کا عظیم ترین ماڈل

نبی کریم ﷺ کا اصل تعارف ’’رحمت للعالمین‘‘ ہے ، یہ محض لقب یا منصب نہیں، بلکہ منصوبۂ تخلیقِ انسانی کا مرتبۂ کمال پر پہنچا ہوا اخلاقی و تمدنی مشن ہے۔ ہر مسلمان کا نصب العین اسی رحمت کا ترجمان یعنی \"سفیرِ رحمت\" بن کر دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کی نیابت کرنا ہے۔ فرد کی أخروی نجات اور دنیا میں نظامِ رحمت کا قیام ، امت مسلمہ کا مقصدِ وجود اور نصب العین ہے۔

دعوت نیوز4 ستمبر 2025
تازہ ترین

دعوت دین اور اس راہ کی آزمائشیں

دعوت کے میدان میں اترنا اپنے آپ کو مقصد کائنات سے اور انسانوں اور جنوں کی تخلیق کے اس مقصد سے ہم آہنگ کرنا ہے، جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے اور اس کام پر اللہ کی نصرت نازل ہوتی ہے اور اس کام کے نہ کرنے پر آزمائشوں کا نزول بھی ہوتا ہے۔

دعوت نیوز4 ستمبر 2025